ETV Bharat / state

'اسلام انسانیت کا پیغام دیتا ہے' - کانپور میں یوم حسین کے موقع پر جلسہ کا انعقاد

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں حسینی فیڈریشن نے مرچنٹ چیمبر ہال سول لائن میں یوم حسین کے موقع پر جلسہ کا انعقاد کیا۔

'اسلام انسانیت کا پیغام دیتا ہے'
'اسلام انسانیت کا پیغام دیتا ہے'
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 8:39 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:09 AM IST

ملک بھر کے تمام علمائے کرام نے جلسے میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے ان کی کربلا میں ہوئی شہادت کو انسانیت کے لیے لیے قربان ہو جانے والی سب سے بڑی شہادت بتایا۔

'اسلام انسانیت کا پیغام دیتا ہے'

اس موقع پر علماء نے کہا کہ 'ایسے وقت میں بھی آپ نے امن و امان کا ہی پیغام دیا۔ وہیں شہادت کے موقع پر کربلا میں موجود حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کی موجودگی اور ان کا صبر و تحمل انسانیت کا سب سے بڑا پیغام دیتی ہے۔'

انہوں نے انسانیت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 'حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اس بات کی تلقین کرتی ہے کی اسلام میں کسی بھی طرح کی شدت پسندی کو کوئی جگہ حاصل نہیں ہے۔ اسلام شدت پسندی کا سخت مخالف ہے۔'

علمائے کرام نے اس خاص موقع پر کہا کہ 'انسانیت کو پامال کرنے والے کسی بھی طریقہ کو اسلام قبول نہیں کرتا ہے۔ حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ نے ایسے وقت میں بھی انسانیت کا ہی پیغام دیا ہے اور کسی بھی طرح کی انسانیت کو پامال کرنے والی مزاحمت کو غلط بتایا ہے۔

اس موقع پر حسینی فیڈریشن کی جانب سے نمایاں نمبرات کامیابی حاصل والے طلباء کو اعزاز دیا گیا اور غرباء اور مساکین کی ضرورت کے لیے انہیں کمبل اور سلائی مشین بھی تقسیم کی گئی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.