ETV Bharat / state

Three Day State Mourning in UP ملائم سنگھ کی موت پر یوگی کا اظہار افسوس، یوپی میں تین روزہ سوگ کا اعلان

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے یوپی میں 3 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ Three-day state mourning in UP for Mulayam Singh Yadav

Yogi announces three-day state mourning on Mulayam's death
ملائم سنگھ کی موت پر یوگی کا اظہار افسوس، اترپردیش میں تین روزہ سوگ کا اعلان
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 11:41 AM IST

Updated : Oct 10, 2022, 12:05 PM IST

لکھنؤ: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اتر پردیش میں تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران کسی بھی قسم کے سرکاری پروگرام نہیں ہوں گے۔ Three-day state mourning in UP for Mulayam Singh Yadav

سوگ کے اعلان کے بعد اب پیر کے روز مجوزہ ریاستی وزراء کونسل کی میٹنگ نہیں ہوگی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، ایس پی سربراہ ملائم سنگھ کے بیٹے اور ان کے بھائی رام گوپال یادو سے فون پر بات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کی موت سے بہت دکھ ہوا ہے۔

ان کی موت سے سوشلزم کا بنیادی ستون اور جدوجہد کا دور ختم ہو گیا۔ سوگوار خاندان اور حامیوں سے تعزیت کرتا ہوں۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اتر پردیش حکومت تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Oct 10, 2022, 12:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.