ETV Bharat / state

یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Dec 12, 2020, 9:45 PM IST

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ دوپہر تقریبا 3 بجے سرکاری ہوائی جہاز سے مرادآباد کے مونڈھا پانڈے ہوائی اڈے پہنچے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تقریبا 5 بجے سرکٹ ہاؤس میں ضلع کے اعلی افسران کے ساتھ تقریبا 20 منٹ تک کووڈ 19 کو لیکر میٹنگ کی۔

یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ
یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ دوپہر تقریبا 3 بجے سرکاری ہوائی جہاز سے مرادآباد کے مونڈھا پانڈے ہوائی اڈے پہنچے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تقریبا 5 بجے سرکٹ ہاؤس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرادآباد منڈل سے جڑے لوگوں اور ضلع کے اعلی افسران کے ساتھ تقریبا 20 منٹ تک کووڈ 19 کو لیکر میٹنگ کی۔

یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ

وہیں صبح سے ہی سرکٹ ہاؤس پر بی جے پی کے کارکنان کا تانتا لگا ہوا تھا لیکن کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں تھی۔ شہر کے ہر چوراہے پر پولیس مستعد رہی۔ وزیر اعلی کے قافلے کے دوران عام لوگوں کے لیے راستے بند کر دیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: وزیراعلی سے ملنے پہنچے فریادیوں کو پولیس نے روکا

واضح رہے کہ کووڈ 19 کی وجہ سے میڈیا کو سرکٹ ہاؤس کے اندر نہیں جانے دیا گیا۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس دوران میڈیا سے دوری بنائے رکھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.