ETV Bharat / state

میرٹھ: یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ ہسپتال کا جائزہ لیا - کووڈ ہسپتال

میرٹھ میں گزشتہ روز یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ ہسپتال کا جائزہ لیا اور ڈاکٹرز کو کئی ہدایات دی۔

میرٹھ: یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ ہسپتال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 17, 2021, 10:45 AM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں گزشتہ روز وزیر اعلٰی یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ ہسپتالوں کا جائزہ لیا اور ڈاکٹرز سے بات کرتے ہوئے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کی جانکاری حاصل کی۔

اس موقع پر انہوں نے کووڈ کے مریضوں کے بہتر علاج کے لیے ڈاکٹروں کو کئی ہدایات دی اور کہا کہ میرٹھ میں آکسیجن کی قلت کو دور کرنے کے لیے نئے اقدامات کئے جائیں گے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر کے بعد اب ہم تیسری لہر کے مقابلے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں اس لئے عوام سے اپیل ہے کہ ماسک اور دو گز کی دوری پر عمل کوتے ہوئے کورونا کی چین کو توڑنے میں اہم کردار ادا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.