ETV Bharat / state

نوئیڈا میں ٹوائی سٹی کی تعمیر کرنے کا منصوبہ - یمنا اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ارون ویر سنگھ

ٹوائی سٹی کی تعمیر ہونے سے 50 ہزار سے زائد لوگوں کو براہ راست روزگار ملنے کا امکان ہے۔

ٹوائی سٹی
ٹوائی سٹی
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 2:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ گریٹر نوئیڈا کے سیکٹر 33 میں یمنا اتھارٹی نے 100 ایکڑ اراضی پر ٹوائی سٹی تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

یمنا اتھارٹی کی جانب سے اب گریٹر نوئیڈا میں ٹوائی سٹی بنائی جائے گی۔

حکومت اترپردیش کے اس قدم سے جہاں ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا، وہیں پڑوسی ملک چین کو بھی مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔

اب بھارتی حکومت چین کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہے۔

نوئیڈا میں ٹوائی سٹی کی تعمیر کرنے کا منصوبہ

اتر پردیش حکومت نے ’’آتم نربھر بھارت‘‘ کی طرف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔

یمنا اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ارون ویر سنگھ نے اس کی جانکاری دی ہے۔

تاہم ابھی ٹوائی سٹی تعمیر کرنے کے لیے لکھنؤ سے اجازت ملنا باقی ہے، دو دنوں بعد لکھنؤ سے اس منصوبے کو اجازت مل جائے گی۔

ٹوائی سٹی میں اشتراک کے لیے ابھی تک ملک بھر سے تقریباً 70 درخواست موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کانپور کے دس تھانہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

ڈاکٹر ارون ویر سنگھ نے کہا ہے کہ ابتدائی دنوں میں براہ راست طور پر اس منصوبے 50 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا، جب کہ بالواسطہ طور پر دو لاکھ تک لوگوں کو روزگار ملنے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.