ETV Bharat / state

گیا: عالمی تھیٹر ڈے پر ناٹک کا پروگرام

ستائیس مارچ کو عالمی تھیٹر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، تھیٹر ڈے منانے کا آغاز سنہ 1961 میں عالمی تھیٹر ادارے نے کیا تھا-

گیا: عالمی تھیٹر ڈے پر ناٹک کا پروگرام
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:29 PM IST

بہار کے ضلع گیا کہ میوزیم میں عالمی تھیٹر ڈے کے موقع پر اتمہ درشن نام سے ایک ناٹک پیش کیا گیا-

اس ناٹک کے ذریعہ اداکاروں نے معاشرے میں موجود بے حسی پر چوٹ کی-

گیا: عالمی تھیٹر ڈے پر ناٹک کا پروگرام

ناٹک کے ذریعہ صحافیوں پر بھی طنز کیا گیا جو کسی بھی معاملے میں صرف تصویر کشی پر اپنی توجہ رکھتے ہیں اور اپنی اخلاقی ذمہ داری کو فراموش کر جاتے ہیں-

حالانکہ ناٹک کے تئیں عوام کی عدم دلچسپی کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ اس پروگرام کو دیکھنے کے لئے بہت کم تعداد میں لوگ موجود تھے-

Intro:گیا: عالمی تھیٹر ڈے پر ناٹک کا پروگرام

27 مارچ کو عالمی تھیٹر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، تھیٹر ڈے منانے کا آغاز سنہ 1961 میں عالمی تھیٹر ادارے نے کیا تھا-

Body:بہار کے ضلع گیا کہ میوزیم میں عالمی تھیٹر ڈے کے موقع پر اتمہ درشن نام سے ایک ناٹک پیش کیا گیا-

اس ناٹک کے ذریعہ اداکاروں نے معاشرے میں موجود بے حسی پر چوٹ کی-

ناٹک کے ذریعہ صحافیوں پر بھی طنز کیا گیا جو کسی بھی معاملے میں صرف تصویر کشی پر اپنی توجہ رکھتے ہیں اور اپنی اخلاقی ذمہ داری کو فراموش کر جاتے ہیں-

حالانکہ ناٹک کے تئیں عوام کی عدم دلچسپی کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ اس پروگرام کو دیکھنے کے لئے بہت کم تعداد میں لوگ موجود تھے-

بائٹ شمبھو سمن: تھیٹر آرٹسٹ
پوجا کماری: آرٹسٹ

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.