ETV Bharat / state

بریلی کو ٹی بی سے نجات دلانے کے لیے ورکشاپ

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ٹی بی کے مریضوں کو تلاش کرکے ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

بریلی کو ٹی بی سے نجات دلانے کے لیے ورکشاپ
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 10:46 PM IST

بریلی میں ضلع صحت محکمہ نے اس کی میعاد کم کرکے نیا ہدف سنہ 2021 طے کیا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ٹیمیں گاؤں گاؤں اور گھر گھر تک پہنچیں۔

متعلقہ ویڈیو

میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ" کی جانب سے سینٹر فار ایڈووکیسی اینڈ ریسرچ کے تعاون سے شہر میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ٹی بی کے موذی امراض کو جڑ سے ختم کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔

حالانکہ مرکزی حکومت نے اسے سنہ 2025 تک ختم کرنے کا ہدف بنایا ہے، جبکہ سنہ 2021 تک بریلی ضلع کو ٹی بی فری یعنی ٹی بی بالکل ختم کر دیا جائےگا۔

سی ایم او ونیت شکلا کے مطابق ضلع میں محکمہ صحت کے خدمات دن و دن بہتر ہو رہے ہیں. ایمرجنسی میں مریضوں تک پہنچنے والی ایمبولینس اب کم از کم وقت میں موقع پر پہنچ رہی ہیں۔

ورکشاپ میں وزیراعظم ماںر وندنا اسکیم، آیوشمان بھارت اسکیم، باقاعدہ ٹیکہ کاری، فیملی پلاننگ، مواصلاتی اور غیر مواصلاتی بیماری اور ٹی بئ کا خاتمہ کرنے جیسی تمام اہم. معلومات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور غور و فکر کے ساتھ تمام موذی امراض کو جڑ سے اکھاڑنے کا ہدف طے کیا گیا۔ صحت محکمہ کی جانب سے چلائے جا رہے غذائی بحالی مراکز میں آنے والے بچوں پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔

Intro:مرکزی حکومت نے سنہ 2025 تک ملک کو ٹی بی سے نجات دلانے کا ہدف مقرر کیا ہے. ضلع میں ٹی بی کے مریضوں کو تلاش کرکے انکا علاج کیا جا رہا ہے. خاص بات یہ ہے کہ اسکے اعدادوشمار اور نتائج کافی خوش گوار اور حوصلہ افزائی کرنے والے ہیں. لیکن بریلی میں ضلع صحت محکمہ نے اسکی میعاد کم کرکے نیا ہدف سنہ 2021 طے کیا ہے اور اسکے لیئے ضروری ہے کہ ٹیمیں گاؤں گاؤں اور گھر گھر تک پہنچیں.

Body:"میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ" کی جانب سے سینٹر فار ایڈووکیسی اینڈ رسرچ کے تعاون سے شہر میں ایک ورکشاپ منعقد کی گئ. جس میں ٹی بی کے موذی امراض کو جڑ سے ختم کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے. حالانکہ مرکزی حکومت نے اسے سنہ 2025 تک ختم کرنے کا ہدف بنایا ہے، جبکہ سنہ 2021 تک بریلی ضلع کو ٹی بی فری یعنی ٹی بی بالکل ختم کر دیا جائےگا. سی ایم او ونیت شکلا کے مطابق ضلع میں صحت محکمہ کے خدمات دن و دن بہتر ہو رہے ہیں. ایمرجنسی میں مریضوں تک پہنچنے والی ایمبولینس اب کم از کم وقت میں موقع پر پہنچ رہی ہیں.

ورکشاپ میں وزیراعظم ماتر وندنا اسکیم، آیوشمان بھارت اسکیم، باقاعدہ ٹیکہ کاری، فیملی پلاننگ، مواصلاتی اور غیر مواصلاتی بیماری اور ٹی بئ کا خاتمہ کرنے جیسی تمام اہم. معلومات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور غور و فکر کے ساتھ تمام موذی امراض کو جڑ سے اکھاڑنے کا ہدف طے کیا گیا. صحت محکمہ کی جانب سے چلائے جا رہے غذائی بحالی مراکز میں آنے والے بچوں پر خاص توجہ دی جا رہی ہے.

بائٹ 01.... ونیت کمار شکلا، سی ایم او، بریلی

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.