ETV Bharat / state

UP Working Journalists Union: مراد آباد میں ورکنگ جرنلسٹ یونین نے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا - UP Working Journalists Union

مرادآباد میں جرنلسٹ یونین کے عہدیدار نے مرادآباد ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔ وہیں میمورنڈم کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صحافیوں کے اوپر ہو رہے لگاتار حملوں سے بچنے کے لیے صحافیوں کی حفاظت کے لئے بھی ایک قانون بننا چاہیے اور صحافیوں کو حکومت کی جانب سے فری مکان دیے جانے کا منصوبہ بنایا جانا چاہیے۔ Journalists Union handed over memorandum to DM

مراد آباد میں ورکنگ جرنلسٹ یونین نے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 4:09 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کے عہدیدار اور ممبر مرادآباد ڈی ایم سے مل کر ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ برس مرادآباد میں ایک نوجوان سینئر صحافی روت وشنوی کا بیماری کے باعث انتقال ہو گیا تھا۔ اب ان کے اہلخانہ کا دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے لہذا ضلع انتظامیہ یا حکومت کی جانب سے انہیں کچھ معاوضہ دیا جائے۔ Working Journalists Union handed over memorandum to DM

مراد آباد میں ورکنگ جرنلسٹ یونین نے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا

وہیں میمورنڈم کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صحافیوں کے اوپر ہو رہے لگاتار حملوں سے بچنے کے لیے صحافیوں کی حفاظت کے لئے بھی ایک قانون بننا چاہیے اور صحافیوں کو حکومت کی جانب سے فری مکان دیے جانے کا منصوبہ بنایا جانا چاہیے۔ صحافیوں کو مکان دیا جائے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے لیے اسکول کالج اور یونیورسٹی میں چھوٹ ملنی چاہیے۔ اس سلسلے میں سینئر صحافی پرویز جاہد نے کہا کہ صحافیوں کی حفاظت کے لیے حکومت کو جلد سے جلد ایک قانون لانا چاہیے،کیوں کہ صحافی اپنی جان جوخم میں ڈال کر کام کرتا ہے اور ایک عمر کی سیما کے بعد ان کو کچھ پینشن بھی دی جانی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: 'صحافت میں اردو، ہندی اور انگریزی زبان کا جاننا ضروری ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.