ETV Bharat / state

Bharatiya Kisan Union Arajnaitik مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین اراجنیتک کے کارکنان کا مظاہرہ - مظفرنگر میں متعدد مطالبات کو لے کر مظاہرہ

میمورینڈم کے ذریعے یہ مطالبات کیے گئے ہیں کہ گنے کی قیمت کو 400 روپے کونٹل کی جائے، حکومت دھان کی فروخت میں آرہی پریشانیوں کو دور کرے اور منڈی کے باہر غیر قانونی طریقے سے خرید فروخت پر روک لگائے، حکومت ٹریکٹر ٹرالیوں پر کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو لانے لے جانے پر لگائی گئی پابندیوں کو ہٹائے۔ Demonstration in Muzaffarnagar on various demands

بھارتیہ کسان یونین ایراجنیتک
بھارتیہ کسان یونین ایراجنیتک
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 7:45 AM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں بھارتیہ کسان یونین اراجنیتک کے سینکڑوں کار کنان نے قومی ترجمان دھرمیندر ملک کی سربراہی میں کسانوں کے مختلف مطالبات کو لےکر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیر اعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔Demonstration in Muzaffarnagar on various demands

بھارتیہ کسان یونین ایراجنیتک

اس میمورینڈم کے ذریعے یہ مطالبات کیے گئے ہیں کہ گنے کی قیمت کو 400 روپے کونٹل کی جائے،،حکومت دھان کی فروخت میں آرہی پریشانیوں کو دور کرے اور منڈی کے باہر غیر قانونی طریقے سے خرید فروخت پر روک لگائے،حکومت ٹریکٹر ٹرالیوں پر کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو لانے لے جانے پر لگائی گئی پابندیوں کو ہٹائے،بھاری بارش کی وجہ سے فصلوں کو ہوئے نقصان پر حکومت کسانوں کو معاوضہ دے،آوارہ مویشیوں کی وجہ سے فصلیں برباد ہو رہی ہیں ان مویشیوں کو لے کر حکومت سخت قدم اٹھائے،مذکورہ مطالبات کے علاوہ دیگر دس نکاتی مطالبات کو لے کر انہوں نے احتجاجی مظاہرہ کے میمورنڈم پیش کیا۔

مزید پڑھیں:مظفرنگر: کسان مہا پنچایت کو تاریخی بنانے کے لیے کسانوں کا شکریہ: راکیش ٹکیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.