میرٹھ: ملک میں ایک مئی یوم مزدور کے طور پر منا یا جاتا ہے، اس دن حکومت کے جانب سے مزدووں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی طرح اعلانات بھی کئے جاتے ہیں۔ لیکن اس سال کورونا کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں جو طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے وه ہیں یومیہ مزدور، جن کے کام بند ہو جانے کی وجہ سے اپنے اہل خانہ کا لالن پالن کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
روز کام کرکے دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنے والے یہ غریب مزدور طبقہ لاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ پریشان ہے ، کام اور روزگار کے بغیر گزشتہ ایک ماہ سے زائد کا وقت گزارنے کے بعد اب ان کا حوصلہ اور صبر ٹوٹ رہا ہے اور اب یہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
لاک ڈاؤن: مزدور فاقہ کشی كو مجبور - لاک ڈاؤن: مزدور فاقہ کشی كو مجبور
ایک مئی یوم مزدور کے طور پر منا یا جاتا ہے،لیکن ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں جو طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے وه ہیں یومیہ مزدور، جن کے کام بند ہو جانے کی وجہ سے اپنے اہل خانہ کا لالن پالن کرنا مشکل ہو گیا ہے۔