ETV Bharat / state

خواتین کا مظاہرہ اب محمد علی پارک سے روڈ پر

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 8:35 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

کانپور کے چمن گنج میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا مظاہرہ اب محمدعلی پارک سے نکل کر سڑک پر آگیا ہے۔

خواتین کا مظاہرہ اب محمد علی پارک سے روڈ پر
خواتین کا مظاہرہ اب محمد علی پارک سے روڈ پر

ریاست اترپردیش میں کانپور کے چمن گنج علاقہ میں واقع محمد علی پارک میں گزشتہ 35 دنوں سے شہریت ترمیمی قانون، این پی آر، اور این آر سی کے خلاف مطاہرہ جاری ہے ۔

گزشتہ رات اچانک پو لیس نے مظاہرے پر بیٹھیں، خواتین پر مبینہ طور پر زیادتی کرتے ہوئے لاٹھیاں چلائیں اور وہاں موجود تمام چیزوں کو توڑ پھوڑ کر پارک کو مظاہرین سے خالی کرا لیا۔

خواتین کا مظاہرہ اب محمد علی پارک سے روڈ پر۔ویڈیو

پولیس نے پارک میں موجود تمام اثاثہ اپنے ساتھ لے گئی، جس کے بعد ناراض خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوکر سڑک پر ہی مظاہرہ کرنے لگیں، تقریبا ایک کلومیٹر سے زائد طویل یہ مظاہرہ پورا دن چلتا رہا ۔

آدھی رات میں بیٹھی ان خواتین سے جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے بات کی توانہوں نے بتایا کہ جب تک شہریت ترمیمی قانون حکومت واپس نہیں لے گی، تب تک ہم سڑکوں پر مظاہرہ کرتے رہیں گے ۔

Intro:شاہین باغ کی طرز پر کانپور بنا چمن باغ۔ خواتین کا ایک کلومیٹر سے زائد لمبا مظاہرہ اب محمدعلی پارک سے نکل کر باہر سڑک پر آگیا ہے۔۔ کل دے رات پولیس نے پارک میں گھس کر لاٹھی چلا کر خواتین کو کھدیڑ دیا تھا ۔اور پارک کو خالی کرا لیا تھا۔۔ اس کے بعد سے مظاھرا سڑک پر چل رہا ہے۔

Body:کانپور کے چمن گنج علاقہ میں واقع محمد علی پارک میں گزشتہ 35 دنوں سے شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف مطاہرہ چل رہا تھا لیکن کل رات اچانک پو لیس نے بربریت کرتے ہوئے زبردستی پارک کو خالی کرا لیا ۔ مظاہرہ پر بیٹھی خواتین پر لاٹھیاں چلائیں گئ اور پارک میں موجود تمام چیزوں کو توڑ پھوڑ دیا ، پولیس نے پارک میں موجود تمام اثاثہ اپنے ساتھ سمیٹ لے گئ ، لاوڈ اسپیکر، لائٹ وغیرہ سب اتار لیا یہاں تک ک ٹکٹ بھی اکھاڑ کر پھینک دیا ، پارک میں خواتین کے بیٹھنے کے لیے چٹائی، تک اٹھا لیے گئے ۔ پولیس نے بربریت کی انتہاء کردی۔ ناراض خواتین ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر جمع ہوگئ اور سڑک پر ہی مظاہرہ کرنے لگی، تقریبا ایک کلومیٹر سے زائد لمبا عورتوں کا یہ مظاہرہ پورا دن چلتا رہا ۔ رات ایک بجے کی یہ تصاویر جس میں خواتین مظاہرے پر بیٹھی ہوئی ہیں ، مظاہرہ کررہیں ان خواتین کا بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ شہریت ترمیمی قانون واپس ہو ۔ جب تک یہ قانون واپس نہیں ہوگا ہم خواتین اسی طرح سے رات دن سڑک پر مظاہرہ کرتے رہیں گے ۔
بائٹ /= مظاہرہ کرنے والی ناراض خواتین ۔

Conclusion:ابھی تک پرامن طریقے سے محمد علی پارک میں چل رہا مظاہرہ گزشتہ 35 دنوں سے بنا کسی کو تکلیف پہنچائے سکون سے چل رہا تھا لیکن ٗ اب پولیس کے لیے اب یہ اس سے بڑا چیلنج بن گیا ہے کہ ان مظاہرین کو سڑک پر سے کیسے ہٹایا جائے۔ پہلے خواتین کی تعداد پارک میں چل رہے مظاہرہ میں کم تھی لیکن اب یہ تعداد دسیوں ہزار سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔

نوٹ/= کچھ بھیجو واٹس ایپ کردیا ہے اس کو بھی اس خبر کے ساتھ اٹیچ کر لین۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

up protest
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.