ETV Bharat / state

سہارنپور: پڑوسی نوجوانوں پر جنسی زیادتی کا الزام - ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمین کو پولیس اور علاقے کا چیئرمین بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

سہارنپور: پڑوسی نوجوانوں پر جنسی زیادتی کا الزام

author img

By

Published : Oct 23, 2020, 1:42 PM IST

سہارنپور کے تھانہ نکوڑ علاقہ کی ایک خاتون نے اپنے پڑوس میں رہنے والے تین نوجوانوں پر نشیلی اشیاء کھلا کر اجتماعی جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

ساتھ ہی خاتون نے ان نوجوانوں پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے کا بھی الزام لگایا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمین کو پولیس اور علاقے کا چیئرمین بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

سہارنپور: پڑوسی نوجوانوں پر جنسی زیادتی کا الزام

خاتون کے مطابق ملزمین ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر میرا استحصال کررہے تھے جب میں نے اس کی مخالفت کی تو ملزمین کے اہل خانہ نے بھی میرا ساتھ دیا لیکن پولیس انتظامیہ نے میرا کوئی ساتھ نہیں دیا پریشان ہوکر مجبور ایس ایس پی سے ملاقات کرنے پہنچی اور ان کو پوری بات بتاتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.