ETV Bharat / state

سسرالی رشتہ داروں کی مارپیٹ ، خاتون کی پولیس میں شکایت - in laws beats

اتر پردیش کے سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ایک خاتون نے سسرال کے لوگوں پر مارپیٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کوتوالی میں تحریر دی ہے۔ خاتون کی تحریر پر پولیس نے معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے۔

سسرالی رشتہ داروں کی مارپیٹ ، خاتون کی پولیس میں شکایت
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 8:16 PM IST

اتر پردیش کے سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ایک خاتون نے سسرال کے لوگوں پر مارپیٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کوتوالی میں تحریر دی ہے۔ خاتون کی تحریر پر پولیس نے معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے۔

کوتوالی علاقہ کے گاؤں گوپالی کی باشندہ خاتون پرینکا زوجہ گوتم نے پولیس کو دی گئی تحریر میں بتایا کہ گھر کے قریب واقع سرکاری نل پر وہ اپنے بچوں کونہلا رہی تھی۔

سسرالی رشتہ داروں کی مارپیٹ ، خاتون کی پولیس میں شکایت

اسی دوران اس کے جیٹھ اور جیٹھانی بھی وہاں پہنچ گئے اور اس کے ساتھ گالی گلوچ شروع کردی۔مخالفت کرنے پر ملزمان نے اسکی لاٹھی ڈنڈوں سے بری طرح پٹائی کی۔خاتون کے مطابق اس کا شوہر جب گھر سے باہر مزدوری کرنے جاتا ہے تو یہ لوگ اسی طرح کا رویہ اختیار کرتے ہیں ۔

پولیس نے زخمی خاتون کو علاج کے لئے یہاں مقامی سرکار ہسپتال میں بھیجا۔ انچارج انسپکٹر آنند دیومشرا نے بتایا کہ تحریر کی بنیاد پر معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ طبی رپورٹ آنے کے بعد آگے کی کارروائی عمل میںلائی جائےگی۔

Intro:اینکر
سہارنپور (دیوبند)
دیوبند علاقہ کی ایک خاتون نے سسرال فریق کے لوگوں پر رنجش کے سبب مارپیٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کوتوالی میں تحریر دی ہے، خاتون کی تحریر پر پولیس نے معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے، کوتوالی علاقہ کے گاو ¿ں گوپالی کی باشندہ خاتون پرینکازوجہ گوتم نے پولیس کو دی تحریر میں بتایا کہ گھر کے قریب واقع سرکار نل پر وہ اپنے بچوں کونہلا رہی تھی،

Body:اسی دوران وہاں پہنچے سسرال فریق کے اس کے جیٹھ اور جیٹھانی نے اس کے ساتھ گالی گلوچ شروع کردی ،مخالفت کرنے پر ملزمان نے اسکی لاٹھی ڈنڈوں سے بری طرح پٹائی کی۔خاتون کے مطابق اس کا شوہر جب گھر سے باہر مزدور کرنے جاتاہے تو روزانہ مذکورہ لوگ اس کے ساتھ اسی طرح کا رویہ اختیار کرتے ہیں اور مارپیٹ کرتے ہیں، پولیس نے زخمی خاتون کو علاج کے لئے یہاں مقامی سرکار ہسپتال میں بھیجا۔ انچارج انسپکٹر آنند دیومشرا نے بتایا کہ تحریر کی بنیاد پر معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ طبی رپورٹ آنے کے بعد آگے کی کارروائی عمل میںلائی جائےگی۔

Conclusion:بائٹ:1 متاثرہ خاتون پرینکا 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.