ETV Bharat / state

'خواتین کی صحت پر توجہ دینے کی ضرورت'

خواتین کی صحت اور حفظان صحت کی جانب بڑھتے ہوئے قدم

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 10:34 AM IST

خواتین کی صحت اور حفظان صحت کی جانب بڑھتے ہوئے قدم سی ایس آر ریسرچ فاؤنڈیشن اور یوپی پٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ کی طرف سے "مشن اے اے اے " کے تحت ماڈل کنیا انٹر کالج اور سیٹھ تلارام سرسوتی ودیا مندر، جیور یوپی میں طالبات کی سہولت کیلئے سینیٹری نیپکن وینڈینگ مشین اور ساتھ ہی استعمال کی گئی سینیٹری نیپکن کو تباہ کرنے کے لئے اسنیٹر بھی لگایا گیا اور خواتین صفائی اور صحت پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

سماجی کارکن مسٹر گوپال کرشن اگروال جی نے مشین کا افتتاح کیا اور کہا کہ فی الحال دیہی ماحول میں خواتین کی صحت اور حفظان صحت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ طالبات کے لئے سینیٹری نیپکن و ینڈنگ مشین لگانا قابل ستائش قدم ہے اس سے حیض کے دوران لڑکیوں کو گندے کپڑے کے استعمال کرنے کے مسئلے سے نجات مل جائے گی۔ جس سے اس کی صحت پر ایک اچھا اثر پڑے گا۔ پروگرام میں لگ بھگ 1753 لڑکیاں موجود تھیں۔

Intro:لڑکیوں کی صحت کے لیے ورک شاپBody:خواتین کی صحت اور حفظان صحت کی جانب بڑھتے ہوئے قدم
غازی آباد
سی۔ایس آر ریسرچ فاؤنڈیشن اور یوپی پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کی طرف سے "مشن اے اے اے " کے تحت ماڈل کنیا انٹر کالج اور سیٹھ تلارام سرسوتی ودیا مندر، جیور یوپی میں طالبات کی سہولت کیلئے سینیٹری نیپکن وینڈینگ مشین اور ساتھ ہی استعمال کی گئی سینیٹری نیپکن کو تباہ کرنے کے لئے ا سنیٹربھی لگایا گیا او خواتین صفائی اور صحت پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔سماجی کارکن مسٹر گوپال کرشن اگروال جی نے مشین کاافتتاح کیا اور کہا کہ فی الحال دیہی ماحول میں خواتین کی صحت اور حفظان صحت پر توجہ دینے کی اشد ضرری ہے۔طالبات کے لئے سینیٹری نیپکن و ینڈنگ مشین لگانا قابل ستائش قدم ہے اس سے حیض کے دوران طالب علموں کو گندے کپڑے کے استعمال کرنے کے مسئلے سے نجات مل جائے گا۔جس سے اس کی صحت پر ایک اچھا اثر پڑے گا۔پروگرام میں لگ بھگ1753لڑکیاں موجود تھیں۔Conclusion:For girl fitness
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.