ETV Bharat / state

Womans body found In Meerut بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی - جمنا نگر میں نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے سنسنی

میرٹھ شہر میں ایک بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ لاش کو بوری میں رکھ کر لے جانے والا شخص سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ہے۔ پولیس اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔ Womans Body Found Stuffed Inside Gunny Bag

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 13, 2023, 7:06 AM IST

بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے میرٹھ شہر میں گزشتہ روز کھرکھودا تھانہ علاقے کے جمنا نگر میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ لاش کو پھینکنے والا شخص سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاش کو بورے میں بند کر کے جمنا نگر پھینکا گیا ہے موقع پر پہنچے پولیس کے اعلیٰ افسران نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور خاتون کی پہچان کرا کر قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جانکاری کے مطابق تھانہ کھر کھودا علاقے کے جمنا نگر میں ایک گودام کے دروازے پر بوری میں بند ایک خاتون کی لاش کو رکھا گیا تھا۔ جس کا ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا۔ بورے میں بند خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ نامعلوم خاتون کی لاش کو بورے بند کر یہاں ڈالنے والا شخص کون تھا اور کہاں سے وہ یہ لاش لیکر آیا یہ سب جانچ کی جا رہی ہے۔ میرٹھ کے کھرکھودا تھانہ علاقے کے جمنا نگر میں نامعلوم خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جہاں علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے وہیں علاقے کے لوگوں سے لاش کی شناخت کرانے کی کوشش بھی کی گئی لیکن شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور قتل کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاکہ قاتلوں کا جلد پتہ لگایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں : Girl kidnapped میرٹھ میں پانچ سالہ بچی کے اغوا سے محکمہ پولیس میں ہلچل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.