ETV Bharat / state

Pratapgarh Murder Case پرتاپ گڑھ میں باغ میں سو رہی خاتون کا گلا ریت کر قتل

یوپی کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ایک 45 سالہ خاتون کا گلا ریت کر قتل کر دیا گیا۔ خاتون آم کے باغ کی رکھوالی کے لیے وہیں سو رہی تھی۔ Woman strangled to death in Pratapgarh

پرتاپ گڑھ میں باغ میں سو رہی خاتون کا گلا ریت کر قتل

author img

By

Published : Jun 17, 2023, 2:46 PM IST

پرتاپ گڑھ: ریاست اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے چالیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ باگھرائے علاقے کے دیور پٹّی گاؤں میں گزشتہ شب باغ میں سو رہی خاتون کا گلا ریت کر قتل کر دیا گیا ۔ تھانہ باگھرائے انسپکٹر ترلوکی ناتھ پانڈے نے ہفتہ کو بتایا کہ گزشتہ شب دیورپٹی گاؤں کی رہنے والے بابر علی کی اہلیہ روجن بانو ( 45) گھر کے متصل آم کے باغ کی رکھوالی کے لئے سو رہی تھی کہ کسی نے اس کا گلا ریت کر قتل کر دیا ۔صبح لوگوں نے دیکھا تو اس کی لہو لہان لاش پڑی تھی ۔ مقتولا کا شوہر گھر پر نہیں تھا ۔لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔وقوعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔شکایت پر کیس درج کیا جائے گا۔

وہیں ریاست کے ضلع سنبھل میں جمعہ کی رات ایک پھل تاجر کا قتل کر دیا گیا۔ پھل تاجر کی لاش ریلوے لائن کے قریب سے ملی۔ لاش ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوا دیا۔ قتل کے بعد سے گھر والوں میں کھلبلی مچ گئی۔ اہل خانہ نے اس پر زمین کے لیے 12 لاکھ روپے سے زیادہ کے قتل کا الزام لگایا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Siblings stabbed over Property Dispute زمین تنازعہ پر بھائی بہن پر چاقو سے حملہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.