جب مقامی لوگ اپنے کام کے لئے کھیت کی طرف جارہے تھے کہ نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ہوئی نظر آئی، اس کے بعد گاؤں کے لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔
موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے، اندازہ لگایا جا رہا ہے کی خاتون کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش جنگل میں پھینک دی گئی ہے۔
پولیس اس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہے فی الحال لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔