ETV Bharat / state

خاتون نے تین بچوں کو دیا جنم - ڈاکٹرز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے بھوکھیڑھی میں ایک خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا ہے، جن میں دو لڑکی اور ایک لڑکا ہے، پیدائش کے وقت تینوں بچے صیحت مند تھے لیکن بعد میں لڑکے کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

خاتون نے تین بچوں کو دیا جنم
خاتون نے تین بچوں کو دیا جنم
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 5:29 PM IST

ضلع مظفر نگر کے قصبے بھوکھیڑی کے شمال میں محلہ لوکپورہ کے رہنے والے سنجے پال کی اہلیہ نے ایک سرکاری اسپتال میں ایک ساتھ تین بچوں کو جنم دیا، جن میں دو لڑکی اور ایک لڑکا ہے، اس کی اطلاع ملتی ہی سارے گاوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

خاتون نے تین بچوں کو دیا جنم

پیدائش کے وقت تینوں بچے صیحت مند تھے لیکن بعد لڑکے کی حالت نازک بتائی گئی۔

ڈاکٹرز نے لڑکے کو آکسیجن لگا دیا ہے جبکہ ماں میں بھی خون کے کمی بتائی گئی ہے۔

ڈاکٹر کے مطابق بچے کو آکسیجن لگا دیا گیا اور اس کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.