ETV Bharat / state

پولیس کے رویہ سے مایوس خاتون پانی کی ٹنکی پر چڑھی - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے دیوی تھانہ حلقہ میں ایک خاتون پولیس کی رویہ سے اتنا مایوس ہوئی گئی کہ وہ پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کرنے لگی۔

مایوس خاتون پانی کی ٹنکی پر چڑھی
مایوس خاتون پانی کی ٹنکی پر چڑھی
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 3:10 PM IST

کافی دیر بعد پولیس نے اسے سمجھا بجھا کر نیچے اتارا۔ اس معاملے میں ایک کانسٹبل کو معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ معاملہ جمعرات کی دیر شام دیوا تھانہ حلقہ کے آستانہ روڈ واقع پانی کی ٹنکی کا ہے۔

ذرائع کے مطابق حجاجی محلہ کی ایک 26 سالہ خاتون اپنی بیٹی کے علاج کے لئے اپنے سسر سے پیسوں کا مطالبہ کر رہی تھی، لیکن جتنی رقم کی ضرورت تھی اس کے ساس سسر کی جانب سے نہیں دی گئی۔

اس سے مایوس ہوکر وہ خاتون دیوی کوتوالی پہونچی اور اپنے ساس سسر کی شکایت کی۔ اس پر کوتوالی میں تعینات کانسٹبل نیاز احمد نے خاتون سے بدتمیزی کی اور نازیبہ سلوک کیا۔

پولیس کی اس رویے سے مایوس خاتون پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کرنے لگی۔ اس دوران وہاں کافی بھیڑ جمع ہو گئی۔

موقع پر علاقائی رکن اسمبلی سریش یادو بھی پہونچ گئے۔ کافی دیر کی مشقت کے بعد ایڈشنل ایس پی آر ایس گوتم موقع پر پہونچے اور انہوں نے کسی طرح سمجھا بجھا کر نیچے اتارا۔ اس معاملے میں کانسٹبل نیاز احمد کو معطل کر دیا گیا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے دیوی تھانہ حلقہ میں ایک خاتون پولیس کی کارکردگی سے اتنا مایوس ہوئی گئی کہ وہ پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کرنے لگی. کافی دیر بعد پولیس نے اسے سمجھا بجھا کر نیچے اتارا. اس معاملے میں ایک کانسٹیبل کو معتل کر دیا گیا ہے.

Body:ماعملہ جمعرات کی دیر شام دیوا تھانہ حلقہ کے آستانہ روڈ واقع پانی کی ٹنکی کا ہے. ضرائع کے مطابق حجاجی محلہ کی ایک 26 سالہ خاتون اپنی بیٹی کے علاج کے لئے اپنے سسر سے پیسوں کا مطالبہ کر رہی تھی. لیکن جتنی رقم وہ چاہ رہی تھی ساس سسر کی جانب سے نہیں دی گئی. اس سے مایوس ہوکر وہ خاتون دیوی کوتوالی پہونچی اور اپنے ساس سسر کی شکایت کی. اس پر کوتوالی میں تعینات کانسٹبل نیاز احمد نے خاتون سے بدتمیزی کی اور نازیبہ سلوک کیا. پولیس کی اس کارکردگی سے مایوس خاتون پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کرنے لگی. اس دوران وہاں کافی مجمعہ یکجہ ہو گیا. موقع پر علاقائی رکن اسمبلی سریش یادو بھی پہونچ گئے. کافی دیر کی مشقت کے بعد ایڈشنل ایس پی آر ایس گوتم موقع پر پہونچے اور انہوں نے کسی طرح سمجھا بجھا کر نیچے اتارا. اس معاملے میں کانسٹبل نیاز احمد کو معتل کر دیا گیا ہے.

بائیٹ خاتون
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.