ETV Bharat / state

میرٹھ میں بچہ چوری کے الزام میں خاتون کی پٹائی

ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں لساڑی گیٹ تھانہ علاقہ میں دو بچوں کی گمشدگی کا واقعہ پیش آیا۔

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 3:46 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:27 PM IST

میرٹھ میں بچہ چوری کے الزام میں خاتون کی پٹائی

دونوں بچوں کی عمر تقربیاً 4 سال بتائی گئی جو گھر کے سامنے کھیل رہے تھے کہ اچانک غائب ہوگئے۔
بچوں کے گھروالوں نے مبینہ طور دو خواتین پر بچوں کو چوری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بچہ کی ماں کے مطابق ایک خاتون چلی گئی جبکہ دوسری خاتون کو مقامی افراد نے پکڑ اس کی پٹائی کی اور اسے پولیس کے حوالہ کردیا۔
پولیس اس سلسلہ میں مصروف تحقیقات ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ لگانے میں مصروف ہے۔
پولیس حراست میں موجود خاتون نے تمام الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بچہ چوری میں ملوث نہیں ہے۔
ایس پی اکھلیش نارائن نے بتایا کہ لوگوں کو ہنگامہ آرائی سے روکتے ہوئے منتشر کردیا گیا۔ انہوں نے بہت جلد بچوں کو برآمد کرنے کا بچوں کے والدین کو یقین دلایا ہے۔

Intro:میرٹھ کےلساڑی گیٹ تھانہ علاقہ میں چار سال ک
کے بچے کے لاپتہ ہونے سےعوام نے جم کر ہنگامہ آرائی کی جس سے علاقے میں بے چینی کا ماحول ہے Body:بچے کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ علاقے میں ایک نامعلوم خاتون ون گم رہی تھی تھی اور وہی ہیں لوگوں کے بچوں کا وہ اغوا کر اہل خانہ خاتون کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ہے پولیس پوچھ میں مصروف ہے ہے کوئی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اس طرح کی حرکت میں ملوث نہیں تھی۔

موقع پر بھرم پوری اور لساڑی گیٹ تھانے کی پولیس پہنچ کر ہنگامہ کرنے والوں کو سمجھا بجھا کر ان کو ان کے گھر بھیجا جا اور لاپتہ بچوں کو بازیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے

ایس پی اکلیش نارائن کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی چھان بین کی جا رہی ہے اور خاتون سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے ایسے میں سامنے آیا ہے دونوں بچے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑ کر کہیں جا رہے تھے ان کے ساتھ کوئی تیسرا نہ تھاConclusion:بائٹ اکھلیش نرائن
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:27 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.