ETV Bharat / state

کالا گڑ: جنگلی ہاتھی سے بازار میں افرا تفری - اتر پردیش۔اتراکھنڈ

اتر پردیش۔اتراکھنڈ کی سرحد سے متصل کالا گڑ میں ایک جنگلی ہاتھی نظر آیا جس کی وجہ سے لوگوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔

جنگلی ہاتھی سے بازار میں افرا تفری
جنگلی ہاتھی سے بازار میں افرا تفری
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 4:05 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:48 AM IST

اتر پردیش۔اتراکھنڈ کی سرحد سے متصل کالا گڑ کے بازار میں ایک جنگلی ہاتھی آیا گیا جس کی وجہ سے لوگوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔

جنگلی ہاتھی کو دیکھ کر لوگون نے وہاں سے بھاگنا شروع کر دیا تاکہ ان کی جان بچ سکے تاہم ہاتھی کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

محکمہ جنگل کے ملازمین نے ہاتھی کی جانب بھگا دیا جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔

کالا گڑ: جنگلی ہاتھی سے بازار میں افرا تفری

کالا گڑھ میں آئے دن جنگلی جانوروں کا خوف بنا رہتا ہے لیکن محکمہ جنگل اس کی جانب توجہ نہیں دیتے۔

Intro:اتر پردیش اتراکھنڈ کی سرحد سے سٹی کالا گڑ میں ایک جنگلی ہاتھی مارکیٹ میں گھس آیا جس کی وجہ سے محمد موجود افراد میں افراتفری مچ گئی جنگلی ہاتھی بھیڑ کو بھاگ کر اپنی جان بچائی دیکھ کر ان پر لب کا علاقے کے لوگوں نےBody:اتر پردیش اتراکھنڈ کی سرحد سے سٹی کالا گڑ میں ایک جنگلی ہاتھی مارکیٹ میں گھس آیا جس کی وجہ سے ہاں موجود افراد میں افراتفری مچ گئی جنگلی ہاتھی بھیڑ کو دیکھ کر دیکھ کر ان پر لب کا علاقے کے لوگوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی کچھ دیر بعد محکمہ ون کے نمائندوں نے جنگلی ہاتھی کو جنگل کی اور کھگڑہ تب جا کر وہاں تما م افراد نے راحت کی سانس لیConclusion:بجنور ضلع سے سٹے کالے گڑھ اتر کھڑنے میں آئے دن جنگلی جانوروں کا خوف بنا رہتا ہے لیکن جنگلی محکمہ اس اور دھیان نہیں دیتا
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.