ETV Bharat / state

بی جے پی کارکنان عوامم سے نجی دستاویز کیوں لے رہے ہیں؟

ملکی سطح پر ویکسینیشن کا سلسلہ نہ صرف اترپردیش میں بلکہ دیگر ریاستوں میں تقریباً دو مہینے سے یہ عمل شروع ہے۔ ٹیکہ لگوانے کے لیے حکومت کی جانب سے آدھار کارڈ اور موبائل نمبر مطلوب ہوتے ہیں۔ بی جے پی کارکنان، کوویڈ ٹیکہ سینٹر کے باہر کیوں عوام سے ان کے نجی دستاویز لے رہے ہیں

بی جے پی کارکنان عوامم سے نجی دستاویز کیوں لے رہے ہیں؟
بی جے پی کارکنان عوامم سے نجی دستاویز کیوں لے رہے ہیں؟
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 9:41 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں ویکسینیشن کا سلسلہ تقریباً دو مہینوں جاری ہے۔ ٹیکہ لگوانے کے لیے حکومت کی جانب سے آدھار کارڈ اور موبائل نمبر مطلوب ہوتے ہیں، جس کے بعد ٹیکہ لگایا جاتا ہے۔ وہیں، اب کورونا ٹیکہ کاری سنٹر کے باہر سیاسی جماعت بھی عوام سے نجی دستاویز وصول کر رہی ہے اور عوام کو پتہ بھی نہیں کہ ان کا نجی دستاویزات کس مقصد کے تحت لیا جا رہا ہے۔

بی جے پی کارکنان عوامم سے نجی دستاویز کیوں لے رہے ہیں؟
وہیں، بنارس کے زونل ہسپتال کبیر چورہ میں کورونا ویکسینیشن کا سیینٹر بنایا گیا ہے، جہاں پر تیسرے مرحلے کی ٹیکہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سنٹر کے باہر ایک خاص سیاسی جماعت کے کارکنان عوام سے ان کا ادھار کارڈ نمبر اور موبائل نمبر نوٹ کر رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم ان کو کورونا ٹیکہ کے بارے میں معلومات دیں گے۔

حالانکہ ڈاکٹروں کی مانیں تو کورونا ٹیکہ کے بارے میں معلومات محکمہ صحت کی جانب سے دی جاتی ہے اور محکمہ صحت کے افسران ہی عوام کے آدھار کارڈ اور موبائل نمبر لکھ کر ضروری اطلاع دیتے ہیں۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عوام کی نجی دستاویزات کو خاص سیاسی جماعت کیوں حاصل کر رہی ہے؟ کیا اس سے ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کے لیے سیاسی مہم میں استعمال کیا جائے گا؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.