ETV Bharat / state

اے ایم یو: خواتین و زچگی کے لئے وہاٹس ایپ ہیلپ لائن

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے شعبہ امراض خواتین و زچگی کی جانب سے ویاٹس ایپ پر طبی مشورہ کے لئے ہیلپ لائن کا آغاز کیا گیا ہے۔

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج
جواہر لال نہرو میڈیکل کالج
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 9:57 PM IST

اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے شعبہ امراض خواتین و زچگی نے موبائل وہاٹس ایپ کے توسط سے ای کنسلٹریشن سہولت کی شروعات کی ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

شعبہ کی سربراہ پروفیسر تمکین خان نے بتایا کہ طبی مشورے کے لئے خواتین، موبائل نمبر 7895660175 شعبہ کے سینئر ڈاکٹرز سے وہاٹس ایپ کے ذریعے دفتری ایام میں صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک اپنا میسیج ارسال کر سکتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شعبہ کی جانب سے مریضوں کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر 9887430520 صبح آٹھ بجے سے شب میں آٹھ بجے تک پہلے سے چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.