ETV Bharat / state

کانپور:احتجاج متاثرین کےاہل خانہ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے رہنماؤں کی ملاقات - ویلفیئر پارٹی کی سکریٹری نے خواتین سے خطاب بھی کیا

کانپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر اور سکریٹری نے ملاقات کی۔

کانپور:احتجاج متاثرین کےاہل خانہ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے رہنماؤں کی ملاقات
کانپور:احتجاج متاثرین کےاہل خانہ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے رہنماؤں کی ملاقات
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 11:15 AM IST

ویلفیئر پارٹی کے صدر سید قاسم رسول الیاس جنرل سیکریٹری سیما محسن نے کانپور میں احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ متاثرین کو معاوضہ اور ان کے حق کے لیے لڑائی لڑیں گے۔

کانپور:احتجاج متاثرین کےاہل خانہ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے رہنماؤں کی ملاقات

گزشتہ 20 دسمبر کو کانپور میں شہری ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں تین مظاہرین ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوئے تھے۔

ویلفیئر پارٹی کی سکریٹری نے خواتین سے خطاب بھی کیا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے ساتھ ان کی پارٹی کھڑی ہے جو انھیں ان کا انصاف دلائیں گی۔

کانپور: ویلفیئر پارٹی کی جنرل سکریٹری سیما محسن نے خواتین سے خطاب کیا
کانپور: ویلفیئر پارٹی کی جنرل سکریٹری سیما محسن نے خواتین سے خطاب کیا

پارٹی کے قومی صدر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ اترپردیش حکومت نے جو بھی ظلم جہاں جہاں بھی کیا ہےاب ان کی پارٹی ان کے حق کی لڑائی لڑیں گی۔

Intro:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کانپور میں شہید ہوئے لڑکوں کے گھر پہنچی ان کے والدین سے مل کر ان کو یقین دلایا کہ ان کے حق کی لڑائی اب ویلفیئر پارٹی لڑے گی ۔ پارٹی کے قومی صدر سید قاسم رسول الیاس اور جنرل سیکریٹری سیما مہسن نے سودا کے والد سے مل کر کر ان کو یقین دلایا کہ وہ ان کو معاوضہ بھی دلائے گی اور جو متاثرین ہیں ان کے حق کی لڑائی بھی لڑے گی۔

Body:گزشتہ 20 دسمبر کو کانپور میں شہری ترمیمی بل کے خلاف احتجاج ہورہا تھا جس میں بابو پرواہ علاقہ میں مظاہرین کے اوپر پولیس نے ظلم کرتے ہوئے لاٹھیاں چلائیں آنسو گیس کے گولے چھوڑے اور سیدھے سیدھے گولیاں چلائیں جس میں 14 مظاہرین زخمی ہوئے تھے اور تین مظاہرین شہید ہوگئے تھے ، ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری سیما محسن شہداء کے گھر انکے اہلہ خانہ سے ملنے گئی جہاں انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ ان کی پارٹی ان کے حق کی لڑائی لڑی گی اور انھیں معاوضہ بھی دلوائے گی ۔ پارٹی کی سیکریٹری نے موقع پر اکھٹا ہوئے تمام خواتین کو خطاب بھی کیا اور ان کی ہمت افزائی بھی کی اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے ساتھ ان کی پارٹی کھڑی ہے جو انھیں انکا انصاف دلائیں گی۔ پارٹی کے قومی صدر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ اترپردیس میں صوبائی حکومت نے جو بھی ظلم جہاں جہاں بھی کیا ہےاب ان کی پارٹی اور وہ ان کے حق کی لڑائ لڑیں گے۔
بائٹ /= سیما محسن ،جنرل سیکریٹری ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
بائٹ /= سید قاسم رسول الیاس، قومی صدر ویلفئر پارٹی آف انڈیا

Conclusion:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر دلی سے اور سیکریٹری کرناٹک سے کانپور پہنچے تھے جہاں انہوں نے پولیس کا ظلم دیکھ کر بڑی حیرانی ظاہر کی اور کہا کہ یہاں کے مسلمانوں نے بڑے حوصلے کے ساتھ یہاں مظاہرہ کیا ہے اب انکی پارٹی تمام متاثرین کو انکا حق دلائے گی ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.