ETV Bharat / state

'تعلیم کو ہندو مسلمان کے چشمے سے نہیں دیکھنا چاہیے' - Banaras Hindu University

بنارس ہندو یونیورسٹی میں سنسکرت پروفیسر فیروز خان کی تقرری کے حوالے سے طلبہ کے ایک گروپ کی مخالفت پر ملک بھر سے مختلف ردعمل سامنے آرہا ہے۔

Mufti Asad Qasmi
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 12:28 PM IST

اتحاد علمائے ہند دیوبند کے نائب صدر مفتی اسعد قاسمی نے بھی اس معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا 'یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہندو مسلمانوں میں تعلیم جیسی مقدس چیز بھی تقسیم کی جارہی ہے'۔

مفتی اسعد قاسمی نے کہا 'اس ملک کے لئے ایسی چیزیں کی جارہی ہیں،جوٹھیک نہیں ہے، وہ لوگ جو ایسے مسائل کو جنم دیتے ہیں اور ایسے مسائل کو لے کر ہندو مسلم خلیج کو گہرا کرنے کا کام کرتے ہیں ان کے خلاف مرکز اور ریاستی حکومتوں کو کارروائی کرنی چاہئے'۔

تعلیم کو سیاست اور مذہب کے درمیان تقسیم نہ کیا جائے

انھوں نے مزید کہا 'جس طرح سے تعلیمی ادارے بی ایچ یو کے اندر مذہب کے نام پر سیاست ہورہی ہے اور تعلیم کو ہندو مسلم میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم ایسے لوگوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں اور اپیل کرتے ہیں کہ تعلیم اور تعلیمی اداروں کو کم از کم ہندو مسلم کے اندر تقسیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ہندو مسلم کی سیاست نہیں کی جانی چاہئے اور تعلیم کو ہندو مسلم کے آئینے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے'۔

مفتی اسعد قاسمی نے یہ پیغام دیا 'تعلیم ایک بہت ہی مقدس چیز ہے میں لوگوں کو نصیحت کرنا چاہتے ہیں کہ تعلیم کو سیاست اور مذہب کے درمیان تقسیم نہ کیا جائے'۔

پروفیسر فیروز خان بنارس ہندو یونیورسیٹی میں شوبعہ سنسکرت کے پروفیسر تعنات کیے گئے ہیں، ان کی تعناتی کے فوراً بعد ہی طلبہ کی طرف سے اس بات پر ہڑتال کی جا رہی ہے کہ ایک مسلم پروفیسر ہمیں سنسکرت نہیں پڑھا سکتے۔

Intro:اینکر 

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں

         بنارس کی ہندو یونیورسٹی میں سنسکرت پروفیسر فیروز خان کی تقرری کے حوالے سے طلباءکے ایک گروپ کی مخالفت پر ملک بھر سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔دیوبندی علماءنے بھی اس معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ بات بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہندو مسلمانوں میں تعلیم جیسی مقدس چیز بھی تقسیم کی جارہی ہے

Body:اور اس ملک کے لئے ایسی چیزیں کی جارہی ہیں،جوٹھیک نہیں ہے، وہ لوگ جو ایسے مسائل کو جنم دیتے ہیں اور ایسے مسائل کو لے کر ہندو مسلم خلیج کو گہرا کرنے کا کام کرتے ہیں ان کے خلاف مرکز اور ریاستی حکومتوں کو کارروائی کرنی چاہئے۔اتحاد علماءہند دیوبند کے نائب صدر مفتی اسعد قاسمی نے کہا جس طرح سے تعلیمی ادارے بی ایچ یو کے اندر مذہب کے نام پر سیاست ہورہی ہے اور تعلیم کو ہندو مسلم میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم ایسے لوگوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں اور اپیل کرتے ہیں تعلیم اور تعلیمی اداروں کم از کم ہندو مسلم کے اندر تقسیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، ہندو مسلم کی سیاست نہیں کی جانی چاہئے اور تعلیم کو ہندو مسلم کے آئینے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ تعلیم ایک بہت ہی مقدس چیز ہے اور استاذ ، خواہ وہ ہندو ہو یا مسلمان ، کوئی نیک کام کر رہا ہے ، پھر ہم ایسے لوگوں کو نصیحت کرنا چاہتے ہیں کہ تعلیم سیاست کے اندراور مذہب کے درمیان تقسیم نہ کیا جائے۔

Conclusion:بائٹ :1 مفتی اسعد قاسمی(نائب صدر اتحاد علمائے ہند دیوبند)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.