ETV Bharat / state

Water Plant Owner Shot by Miscreants: منرل واٹر پلانٹ کے مالک کو شرپسندوں نے گولی مار دی - crime cases Increase in Ghaziabad

غازی آباد کے سنگم وہار کالونی میں آج شرپسندوں نے منرل واٹر پلانٹ کے آپریٹر کو گولی مار دی۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج سے بدمعاشوں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ Mineral Water plant Owner Shot by Miscreants

منرل واٹر پلانٹ کے مالک کو شرپسندوں نے گولی مار دی

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 7:37 PM IST

غازی آباد: اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے سنگم وہار کالونی میں آج شرپسندوں نے منرل واٹر پلانٹ کے آپریٹر کو دن کے اجالے میں گولی مار دی۔ پلانٹ آپریٹر کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج سے بدمعاشوں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ Water Plant Owner Shot by Miscreants in Ghaziabad

اطلاعات کے مطابق سونو شرما سنگم وہار کالونی میں فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔ ان کی کالونی میں منرل واٹر پلانٹ ہے۔ وہ شادی اور دیگر تقریب میں منرل واٹر سپلائی کرتے ہیں۔ آج صبح نو بجے کے قریب کالونی میں واقع ایک جم سے وہ باہر نکل رہے تھے۔ اس دوران کچھ بدمعاشوں سونو شرما کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔ Crime Cases Increase in Ghaziabad

مزید پڑھیں:

جائے وقوع پر موجود لوگوں نے سونوں کو علاج کے لیے دہلی کے جی ٹی بی اسپتال میں داخل کرایا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ اس حوالے سے پولیس افسر رجنیش کمار اپادھیائے نے بتایا کہ فائرنگ کے معاملے میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بدمعاشوں کی تلاش کی جارہی ہے، معاملے میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.