ETV Bharat / state

ہلکی بارش میں ہی وکاس بھون پانی پانی

author img

By

Published : Aug 23, 2019, 1:16 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی کا وکاس بھون گذشتہ روز بارش ہونے کے سبب پانی سے بھر گیا۔

ہلکی بارش میں ہی وکاس بھون پانی پانی

گذشتہ روز ہوئی بارش سے ڈی ایم کا دفتر، بجلی محکمے کا دفتر، کلکٹریٹ اور وکاس بھون جو پورے ضلع کے وکاس کا خاکہ تیار کرتا ہے وہ ہی پانی میں تیرتا نظر آیا۔

حالانکہ وکاس بھون میں پانی بھرجانے سے ملازمین بھی کافی ناراض ہیں۔ دفتر کے ملازمین ایک ہاتھ میں ضروری دستاویزات تو دوسرے ہاتھ میں سلیپر لیے نظر آئے۔

مدن پال نام کے ایک سرکاری ملازم نے نہ صرف اس مسئلے پر ناراضگی ظاہر کی بلکہ ذمہ دار افسروں پر کارروائی نہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

ہلکی بارش میں ہی وکاس بھون پانی پانی

دفتر میں پانی جمع ہونے سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ دو برسوں سے برسات کے موسم میں اسی طرح سے پانی بھرجاتا ہے۔جس کی وجہ سے عوام اور ملازمین کو کافی مشکلات درپیش ہوتی ہے۔

اے ڈی ایم سنجے کمار سنگھ نے کہا کہ موسلادھار بارش کی وجہ سے ضلع کلکٹریٹ پانی میں ڈوب گیا ہے۔

Intro:وکاس کا وادا کر کر اتر پردیش پر قابض ہونے والی یوگی حکومت نے کس طرح وکاس کا دریا بہانے کی کوشش کی ہے، یہ آج ہم آپ کو تصویروں کے ذریعے دکھائیں گے _

بارش کے پانی سے لبالب بھری یہ سڑک دراصل اس محکمے کی ہے جہاں سے پورے ہیں ضلع کے لئے وکاس کی گنگا بہتی ہے، لیکن افسوس عوام کی بہتری سوچنے والا یہ محکمہ خود پانی میں ڈوبا ہوا ہے_Body:دراصل جمعرات کے روز ہوئی بارش میں اتر پردیش کے ہردوئی ضلع کا نظارہ دیکھنے کے قابل تھا، بارش تو اتنی ہی ہوئی جتنی امومن ہوتی ہے، لیکن بیتے دو برسوں میں یہاں کے جو حالات پیدا ہوئے ویسا نظارہ شاید ہی کبھی دیکھنے کو ملا ہو_ تھوڑی سی بارش میں ڈی ایم کا دفتر، بجلی محکمہ کلکٹریٹ اور وکاس بھون جو پورے ضلع کے وکاس کا خاکہ تیار کرتا ہے خد ہی وکاس کے دریا میں تیرتا دکھا_ ہلانکی وکاس بھون کے ملازموں میں بھی اس کو لے کر خاصی ناراضگی دیکھنے کو ملی، کیونکی ان دفتر کے ملازم کے ایک ہاتھ میں ضروری دستاویز تو دوسرے ہاتھ میں سلیپر نظر آئ ، مدن پال نام کے ایک سرکاری ملازم نے نہ صرف اس مصلے پر ناراضگی ظاہر کی بلکہ ذمہ دار افسروں پر کارروائی نہ کرنے کا الزام بھی لگایا ہے، وہی اس معاملے پر سیڈیاؤ نے کچھ بھی بولنے سے صاف انکار کر دیا ہے_Conclusion:ان ضروری دفتروں میں پانی بھر جانے سے عوام کو آنے جانے میں کافی دککت اور مشککت کا سامنا کرنا پڑا تو وہی یہاں کام کرنے والوں میں بھی کافی ناراضگی تھی، دفتروں میں پانی بھر جانے کا یہ معاملہ دراصل آج کا نہیں بلکہ دو برس سے یہاں کا یہی عالم ہے کہ ہر بارش میں یہ دفتر ڈوب جاتے ہیں_ لیکن یہاں کے بارے میں سوچنے والا شاید کوئی نہیں ہے_ اے ڈی ایم سنجے کمار سنگھ نے اس معاملے میں بارش کو ہی گنہگار بتا ڈالا، انہوں نے کہا بے انتہا ہوئی بارش کی وجہ سے پورا کلکٹریٹ ڈوب گیا ہے_ بہرحال ایک دوسرے پر الزام لگانے کی فہرست بہت لمبی ہے لیکن زمین پر کام کرنے کا ارادہ شاید کسی کا نہیں ہے_
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.