ETV Bharat / state

washington sunder واشنگٹن سندر جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز میں چاہر کی جگہ ٹیم میں شامل - جنوبی افرئقہ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز

آل انڈیا سلیکٹرز کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے زخمی دیپک چاہر کی جگہ واشنگٹن سندر کو ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا ہے۔washington sunder Include in Indian Team

واشنگٹن سندر جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز میں چاہر کی جگہ ٹیم میں شامل

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 8:03 PM IST

ممبئی/رانچی:جنوبی افرئقہ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں واشنگٹن سندر کو دیپک چاہر کے متبادل کے طور پر بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔

واشنگٹن سندر جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز میں چاہر کی جگہ ٹیم میں شامل
واشنگٹن سندر جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز میں چاہر کی جگہ ٹیم میں شامل

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ہفتہ کو کہاچاہر نے پروٹیاز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی20 کے بعد اپنی کمر میں تکلیف کی شکایت کی ہے ۔ چاہر پہلے ون ڈے میچ سے باہر تھے اور اب وہ بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Women's Asia Cup 2022 بھارتی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش خواتین ٹیم کو 59 رنز سے شکست دی

سندر اگلے دو ون ڈے میچوں میں ان کی جگہ لیں گے۔ ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور تیسرا ون ڈے میچ بالترتیب 9 اکتوبر اور 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

شکھر دھون (کپتان)، رتوراج گائیکواڑ، شبمن گل، شریس ایر (نائب کپتان)، رجت پاٹیدار، راہل ترپاٹھی، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر )، شہباز احمد، شاردول ٹھاکر،کلدیپ یادو، روی بشنوئی، مکیش کمار، اویش خان، محمد سراج، واشنگٹن سندر ون ڈے کے لیے ہندوستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.