ETV Bharat / state

'میرا جسم جلادیا جائے، میری راکھ کو دفن کردیا جائے'

رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ 'انہوں نے وصیت کی ہے کہ اگر ہم کبھی کورونا جیسی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں تو ڈاکٹرز سے مشورہ کرنے کے بعد پہلے میرا جسم جلا دیا جائے اور پھر میری راکھ کو دفن کردینا چاہیے۔'

'میرا جسم جلا دیا جائے، میری راکھ  کو دفن کردیا جائے'

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 7:08 PM IST

شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے کورونا بیماری کے خوف سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ رضوی نے کہا ہے کہ اگر اس کی موت اس کورونا وائرس کی وجہ سے ہو تو اسے تدفین کے بجائے جلا دیا جائے اور ان کی راکھ قبر میں دفن کردی جائے۔

'میرا جسم جلا دیا جائے، میری راکھ کو دفن کردیا جائے'

اس کے علاوہ رضوی نے شیعہ وقف بورڈ کے تحت تمام مقامات پر کورونا سے بچنے کی ہدایت دی ہے۔

وسیم رضوی نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت ہر مذہب سے بالاتر ہے۔ پوری دنیا کورونا جیسی وبا کے خطرہ کی زد میں ہے۔ جس کی وجہ سے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ نے اس کے تحت تمام مذہبی مقامات پر عوامی اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے اور تمام متوفیہ کو ہدایت جاری کردی ہے کہ کسی کو بھی بنا ہاتھ دھلے اندر نہیں جانے دیا جائے۔

رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ 'انہوں نے وصیت کی ہے کہ اگر ہم کبھی کورونا جیسی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں تو ڈاکٹرز سے مشورہ کرنے کے بعد پہلے میرا جسم جلا دیا جائے اور پھر میری راکھ کو دفن کردی جانی چاہئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.