ETV Bharat / state

Shamil Shamsi on Jitendra Tiwari وسیم رضوی عرف جیتندر تیاگی نے مذہب کا استعمال اپنے دفاع میں کیا

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 2:58 PM IST

لکھنؤ کے سماجی کارکن شمیل شمسی نے کہا کہ شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کی زندگی بہت ہی عجیب و غریب رہی ہے۔ وہ سیاسی فائدے کے لئے کچھ بھی کرگزرجانے والوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے پاس دولت کی کوئی کمی نہیں ہے۔ Waseem Rizvi Alias Jitendra Tiwari

وسیم رضوی عرف جیتندر تیاگی نے مذہب کا استعمال اپنے دفاع میں کیا

لکھنوں: جیتندر تیاگی عرف وسیم رضوی کے حریف شمیل شمسی بتاتے ہیں کہ جب وہ سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اعظم خان کے کے انتہائی قریب تھے۔اس دوران وہ خود کو سخت مسلمان طور پر پیش کرتے تھے۔اس دوران انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ چھوٹے امام باڑے کے گیٹ کے قریب تعمیر مورتی نما عمارت کو منہدم کردیا جائے۔Waseem Rizvi Alias Jitendra Tiwari Who USE Religions For Personal Goal

انہوں نے کہاکہ اس کے بعد جب حکومت تبدیل ہوئی۔ انہوں نے مسلم مخالف بیان شروع کردیا۔سب سے پہلے بابری مسجد کے حوالے سے متنازعہ بیان دیا تھا۔ اس کے بعد مدارس کے حوالے سے بھی متنازع بیان دئیے تھے اس کے بعد قرآن شریف میں تحریف کے لئے سپریم کورٹ کا رخ کیا۔ اس کے بعد پیغمبر کی شان میں گستاخی کی۔اس کی مخالفت پوری دنیا میں ہوئی۔ اس کے بعد ہندو مذہب کو اپنا لیا۔

شمیل شمسی بتاتے ہیں کہ وسیم رضوی کے پاس زبردست دولت ہے ۔بھارت کے علاوہ دبئی میں بھی ان کے املاک کی اطلاع ہے۔ وہ مذہب کا استعمال خود کے کار نامے کو چھپانے کے لئے کرتے ہیں۔ انہوں نے وہ یہ سب اپنے مدت کار کے دوران شیعہ وقف بورڈ میں کئے ہوئے بدعنوانی کو چھپانے کے لئے کر رہے ہیں تاہم وہ قانونی کاروائی کی جائے گی اس سے بچ نہیں سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Raju Srivastava Passes Away کامیڈین راجو سریواستو کا انتقال

شیعہ وقف بورڈ کے موجودہ چیئرمین سید علی زیدی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کی اطلاع سامنے آئی تھی کہ وہ مندر کے باہر مظاہرہ کر رہے تھے اور یہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے پاس رہنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ ہم سڑک پر آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس لئے کر رہے ہیں تاکہ شیعہ وقف بورڈ کی جائیداد پر قبضہ کرسکیں اور یتیم خانے میں جس مکان پر قبضہ کئے ہوئے تھے وہ واپس مل جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس کو بیچنے کی پوری تیاری چل رہی تھی اس سے قبل بورڈ نے کاروائی کرتے ہوئے دوسرے کے نام الاٹ کردیا ہے۔Waseem Rizvi Alias Jatindar Tiwari Who USE Religions For Personal Goal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.