ETV Bharat / state

صوفی سنتوں کے یہاں ملے گا آج کے مسائل کا حل: وسیم بریلوی - رشیوں کی وجہ سے آج ہمارا بھارت بچا ہوا ہے

مشہور اور معروف اردو شاعر پروفیسر وسیم بریلوی نے کہا کہ ملک کے صوفی، سنتوں، رشیوں اور منیوں کی وجہ سے آج ہمارا بھارت بچا ہوا ہے.

صوفی اور رشیوں کے یہاں ملے گا آج کے مسائل کا حل: وسیم بریلوی
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 6:01 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دور کے تمام مسائل کا حل انہیں لوگوں کے پاس ہے۔

بارہ بنکی کے دیوی میلہ مشاعرہ میں شرکت کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں ماہر لسانیات پروفیسر وسیم بریلوی نے کہا کہ دیوی میلہ کی اہمیت یہ ہے کہ ملک صوفیوں سنتوں اور روحانی شخصیات نے ملکر ملک میں ایک مشترکہ تہذیب کو بنایا ہے، جسے ہم ہندستانیت کہتے ہیں.

صوفی اور رشیوں کے یہاں ملے گا آج کے مسائل کا حل: وسیم بریلوی

انہوں نے کہا کہ یہی بزرگ اس ہندستانیت کا تحفظ کرتے ہیں اور ان کی ہی وجہ سے ملک گنگا جمنی تہذیب محفوظ ہے. ای ٹی بھارت کے یہ پوچھے جانے پر کہ آج کا جو دور ہے اس کا حل کیسے نکالا جا سکتا ہے. وسیم بریلوی نے کہا کہ انہی صوفیوں اور رشیوں کے پاس ہی اس کا علاج ہے۔

Intro:مشہور اور معرف اردو شاعر وسیم بریلوی نے کہا کہ ملک کے صوفی، سنت، رشیوں اور روحانیت کی وجہ سے ہندستانیت بچی ہوئی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دور کے تمام مسائل کا حل انہیں لوگوں کے پاس ہے.

Body:بارہ بنکی کے دیوی میلہ مشاعرہ میں شرکت کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے خسوسی گفتگو میں وسیم بریلوی نے کہا کہ دیوی میلہ کی اہمیت یہ ہے کہ ملک صوفیوں رشیوں اور روحانی شخصیات نے ملکر ملک میں ایک مشترکہ تہذیب کو بنایا ہے جسے ہم ہندستانیت کہتا ہوں. انہوں نے کہا کہ یہ بزرگ اس ہندستانیت کا تحفظ کرتے ہیں اور ان کی ہی وجہ سے ملک گنگا جمنی تہذیب محفوظ ہے. ای ٹی بھارت کے یہ پوچھے جانے پر کہ آج کا جو دور ہے اس کیسے حل پایا جا سکتا ہے. وسیم بریلوی نے کہا کہ انہی صوفیوں اور رشیوں کے پاس ہی اس کا الاج ہے.
بائیٹ وسیم بریلوی، شاعر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.