ETV Bharat / state

Encounter In UP ایس ٹی ایف کے ساتھ انکاونٹر میں مطلوب مجرم ہلاک - ایس ٹی ایف ٹیم اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

آگرہ میں ایس ٹی ایف ٹیم بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس تصادم ایک بدمعاش ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے بتایا ہلاک بدمعاش پر50 ہزار روپے کا انعام تھا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 11, 2023, 10:50 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع آگرہ میں یوپی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) کے ساتھ ہوئے مڈھ بھیڑ میں 50ہزار روپئے کا انعامی مطلوب بدمعاش جاں بحق ہوگیا۔ ایس ٹی ایف ترجمان نے بتایا کہ 17جولائی 2022 کو شاطر بدمعاش ونئے شوٹریا عرف ونئے شرماآگرہ ضلع عدالت سے اپنے گینگ اراکین کی مدد سے پولیس اہلکار کو زخمی کرتے ہوئے پولیس حراست سے فرار ہوگیا تھا۔ اس ضمن میں نیو آگرہ پولیس اسٹیشن پر مقدمہ درج کیا گیا تھ اور آئی جی رینج نے اس کی گرفتاری پر 50ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ لوٹ کی ایک واردات کے سلسلے میں متھرا کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے بھی اس کی گرفتاری پر 25ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔پیر کو ایس ٹی ایف ٹیم کو اطلاع ملی کی ونئے اپنے گینگ کے اراکین سے ملنے آگرہ آرہا ہے۔اطلاع کی بنیاد پر ایس ٹی ایف ٹیم نے اپنا جال بچھایا۔ ترجمان نے بتایا کہ تقریباعلی الصبح تقریبا 3:25بجے ایس ٹی ایف ٹیم نے دو موٹر سائیکل سواروں کو دیکھا۔

ٹیم نے جب انہیں رکنے کا اشارہ کیا تو بدمعاشوں نے ایس ٹی ایف ٹیم پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی۔ٹیم کی جانب سے دفاع میں کی گئی جوابی فائرنگ میں ایک بدمعاش زخمی ہوگیا۔اسے اسپتال میں داخل کرایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت بدمعاش ونئے شوٹریا کے طور پر ہوئی ہے۔جب اس کی مجرمانہ ہشٹری نکالی گی تو پتہ چلا کہ ونئے (35) سال 2004 میں کرائم کی دنیا میں داخل ہوا۔ اس پر فیروزآباد، متھرا، آگرہ اور ایٹہ اضلاع کے مختلف تھانوں میں تقریبا 47مقدمے درج تھے۔

یہ بھی پڑھیں: STF arrested Suspected IS Militant کولکاتا پولیس نے ایک اور مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.