ETV Bharat / state

رقص جمہوریت: سہارنپور کے رکن پارلیمان کا عوامی احتساب - elections

لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی جہاں سیاسی پارٹیاں متحرک ہو گئی ہیں وہیں رائے دہندگان بھی اپنے اپنے حلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کاجائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

رقص جمہوریت: سہارنپور کے رکن پارلیمان کا عوامی احتساب
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 8:18 PM IST

سہارنپور کے موجودہ ایم پی راگھو لکھن پال شرما کو لے کر عوام میں طرح طرح کی باتیں عام ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایم پی بننے کے بعد سے انہوں نے یہاں کبھی مڑ کر نہیں دیکھا۔

رقص جمہوریت: سہارنپور کے رکن پارلیمان کا عوامی احتساب

سہارنپور کے لوگ اپنے حلقے سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمان کےتعلق سے اور کیا کچھ کہا دیکھیے یہ رپورٹ۔

Intro:اینکر

ممبر آف پارلیمنٹ انتخابات کا آغاز ہوتے ہے سہارنپور کی عوام نے موجودہ ایم پی راگھو لکھن پال شرما کو لے کر طرح طرح کی باتیں عام ہو رہی ہیں۔  اور لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم پی بننے کے بعد سے ہی صاحب نے یہاں موڈ کر بھی نہیں دیکھا  ہے۔ 

محمد سعید نے بتایا کہ یہاں موجودہ ایم پی نے کوئی بھی سہولت فراہم نہیں کرائی ہے۔  اور جو سڑک 6 ماہ پہلے بنی تھی  اُن سڑکوں میں بھی گھڑے  پڑ گئے ہیں اور سبسے بڑی سہولت تو یہ دے دی گئی ہے یہاں کی عوام کو ٹول ٹیکس دیا گیا ہے۔ جس سے عوام بیحد پریشان ہے  یہاں سے جانے والو کو 120 روپے ٹول ٹیکس دینا ہی پڑتا ہے۔ 

Body:محمد واحد نے بتایا کہ جو موجودہ ایم پی صاحب ہیں اُنہونے آج تک یہاں پر آکر دیکھا ہی نہیں۔ جب سے یہ ٹول ٹیکس دیوبند  کے اندر بنا ہے  اس لیے  سانپلا  روڈ سے ہو کر ٹرک گزر رہے ہیں۔ جس کے چلتے آئے دن حادثے ہوتے رہتے ہیں۔ اُنہونے کہا کہ اس دفعہ ہم اپنا ووٹ اچھے کام کو دینگے۔ 

Conclusion:واک تھرو۔ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.