ETV Bharat / state

اترپردیش میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر - fifth phase

عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے میں اترپردیش کے 16 اضلاع کی 14 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔

اترپردیش میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:56 PM IST

سبھی حلقوں میں بنا کسی فسادات کے ووٹنگ مکمل ہوئی، اس کے لیے قبل ہی تیاریاں مکمل کی گئی تھیں۔

اترپردیش میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر

چیف الیکٹرول آفیسر ایل وینکٹیشور لو نے صحافیوں نے کہا کہ 'سبھی حلقوں میں بنا کسی رخنہ کے ووٹنگ مکمل ہوئی ہے۔'

چیف الیکٹرول آفیسر نے بتایا کہ پولنگ کے دوران خراب مشین کو بدل دیا گیا تھا۔ اس کے لئے ریزرو میں مشین موجود تھیں۔

ووٹنگ کے دوران یونٹ 138، کنٹرول یونٹ 137، وی وی پیٹ 505 تبدیل کیے گئے۔

سب سے زیادہ 64.00 فیصد ووٹنگ ہوئی ، جبکہ سب سے کم گونڈا میں 51. 33 فیصد ہوئی۔

دس پولنگ بوتھوں پر ری پولنگ ہوئی، جن میں شاہ جہاں پور کی آٹھ، آگرہ کی ایک اور حمیرپور کا یک پولنگ بوتھ شامل ہے۔

Intro:عام انتخابات 2019 کی پانچویں مرحلے میں اتر پردیش کے 16 اضلاع کی 14 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔

سبھی حلقوں میں بنا کسی فسادات کے ووٹنگ مکمل ہو، اس کے لئے پہلے سے ہی ساری تیاریاں مکمل کر لی گئی تھی۔

Body:چیف الیکٹرول آفیسر ایل وینکٹیشور لو نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ سبھی حلقوں میں بنا کسی فسادات کے ووٹنگ مکمل ہوئی ہے۔

ابھی کچھ ایسے بھی پولنگ بوتھ ہیں، جہاں پر لوگ قطاروں میں لگے ہوئے ہیں۔

انہوں نے آگے کہا کہ 2014 عام انتخابات کے مقابلے فی الوقت آدھا فیصد ووٹنگ زیادہ ہوئی ہے، لیکن جب مکمل نتیجہ آ جائیں گے، تب ہمیں پوری امید ہے کہ ایک سے ڈیڑھ فیصد ووٹنگ اور بھی بڑھے گی۔

معلوم رہے کہ آج اتر پردیش کے 16 اضلاع کے 14 لوک سبھا حلقوں میں کل پولر کی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ 68 ہزار 296 ہے۔

جن میں سے مرد کی تعداد 1 کروڑ 34 لاکھ 32 ہزار 269، خواتین کی تعداد 1 کروڑ 16 لاکھ 34 ہزار 426 اور تھرڈ جینڈر کی تعداد 1301 ہے۔

ووٹنگ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوئی، لیکن جو لوگ قطاروں میں شامل ہونگے، انہیں پرچی دیا جائے گا، تاکہ وقت آنے پر دیر سے اپنے ووٹنگ کے حقوق کا استعمال کریں۔

کل پولنگ سینٹر کی تعداد 16 ہزار 126
کل پولنگ اسٹیشن کی تعداد 28 ہزار 100
بیلٹ یونٹ 35 ہزار 281
کنٹرول یونٹ 32 ہزار 817
وی وی پیٹ 35 ہزار 436

چیف الیکٹرول آفیسر نے بتایا کہ پولنگ کے دوران خراب مشین کو بدل دیا گیا تھا۔ اسکے لئے ریزرو میں مشین موجود تھی۔

ووٹنگ کے دوران بدلے گئے بیلٹ یونٹ 138، کنٹرول یونٹ 137، وی وی پیٹ 505 تبدیل کیے گئے۔

آج سب سے زیادہ ووٹنگ دھورہرا میں 64.00 فیصد ہوئی ہے، جبکہ سب سے کم گونڈا میں 51. 33 فیصد ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ آج دس پولنگ بوتھوں پر ری پولنگ ہوئی، جن میں شاہ جہاں پور کی آٹھ، آگرہ کی ایک اور حمیرپور سے بھی ایک پولنگ بوتھ شامل ہے۔

شاہ جہاں پور میں 45.92فیصد

آگرہ میں 52.30فیصد

حمیرپور میں 65.76 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

Conclusion:

جن 16 اضلاع میں ووٹنگ ہوئی، وہاں کے اسکول کالج اور کارخانے سب بند رہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.