ETV Bharat / state

مئو میں ووٹنگ بیداری ریلی

author img

By

Published : Oct 11, 2019, 8:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں مدارس کے طلبا نے اسمبلی حلقہ کے مختلف علاقوں میں ووٹنگ بیداری مارچ کیا اور لوگوں میں بیداری لانے کی کوشش کی۔

مئو: ووٹنگ بیداری ریلی کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں زیادہ سے زیادہ حق رائے دہی کے استعمال کے سلسلے میں بیداری ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

ووٹنگ بیداری ریلی کا انعقاد
اس بیداری ریلی میں خاص طور پر مدارس کے طلبا و اساتذہ نے شرکت کی، اس کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں کے ذمہ دار بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر مدارس کے طلبا نے اسمبلی حلقہ کے مختلف علاقوں میں ووٹنگ بیداری مارچ کیا اور طلبا نے ووٹنگ بیداری کے حق میں نعرے بلند کیے۔

پروگرام کے دوران ضلع تعلیمی آفسر سمیت دیگر محکمہ جات کے ذمہ داران بھی موجود رہے۔

Intro:مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کے لئے بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا. ریلی میں خاص طور پر مدارس کے طلبا و اساتذہ نے شرکت کی. اس کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں کے ذمہ دار بھی شریک ہوئے . اس موقع پر مدارس کے طلبا نے اسمبلی حلقہ کے مختلف علاقوں میں ووٹر بیداری مارچ کیا. طلبا نے ووٹر بیداری کے حق میں نعرے بلند کئے.

Body:پروگرام کے دوران ضلع تعلیمی آفیسر سمیت دیگر محکمات کے بھی ذمہ دار موجود رہے.

بائٹ. سریندر سنگھ، اے بی ایس اے، بلاک گھوسی، ضلع مئو
مولانا شمشاد احمد، استاد مدرسہ مظہرالعلوم ، گھوسی، مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.