ETV Bharat / state

بارہ بنکی: حق رائے دہی کے لیے بیداری مہم

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر حق رائے دہی کے تئیں بیداری مہم چلانے والے طلبا کے ضلع سطحی مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے۔

حق رائے دہی کے تئیں بے داری کے لئے مقابلہ
حق رائے دہی کے تئیں بے داری کے لئے مقابلہ
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 9:54 AM IST

اس کے تحت تمام ثقافتی پروگرامز کے مقابلے کرائے جا رہے ہیں۔ ان مقابلوں میں کامیاب ایک طالب علم یا اس کی جماعت کو 25 جنوری کو ہونے والے یوم حق رائے دہندہ کے موقع پر اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔

حق رائے دہی کے تئیں بے داری کے لئے مقابلہ، دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی کے گورنمنٹ گرلز انٹر کالج میں ہو رہے اس مقابلے میں گریجویٹ اور ثانوی درجہ کے طلبا حصہ لے رہے ہیں۔ یہ طلبا تقریر، گلوکاری، پینٹنگ، رقص، نکڑ ناٹک اور رنگولی بنانے جیسے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔

اس مقابلے کا مقصد طلبا کو ان کے سیاسی حقوق کے تئیں بیدار کرنا ہے تاکہ وہ حق رائے دہی کے استعمال سے بہتر اور مناسب شخص کا انتخاب کر سکیں۔ ان تمام مقابلے میں اول آنے والے شخص کو لکھنؤ میں ہونے والے ریاستی مقابلے میں بھیجا جائے گا۔ یہ مقابلہ 25 جنوری کو یوم حق رائے دہندہ کے موقع پر ہوگا، وہاں کامیاب طلبا کو الیکشن کمیشن اعزاز سے سرفراز کرے گا۔

Intro:الیکشن کمیشن کی ہدایت پر حق رائے دہی کے تئیں بیداری مہم چلانے والے طلبہ کے ضلع سطحی مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے. اس کے تحت تمام ثقافتی پروگرامس کے مقابلے کرائے جا رہے ہیں. ان مقابلوں میں کامیاب ایک طالب علم یہ اس کی جماعت کو 25 جنوری کو ہونے والے یوم حق رائے دہندہ کے موقع پر اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا.

Body:بارہ بنکی کے گورمنٹ گرلس انٹر کالج میں ہو رہے اس مقابلے میں گریجویٹ اور ثانوی درجہ کے طلبہ حصہ لے رہے ہیں. یہ طلبہ تقریر، گلوکاری، پینٹنگ، رقص، نکڑ ناٹک اور رنگولی بنانے جیسے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں. اس مقابلے کا مقصد طلبہ کو ان کے سیاسی حقوق کے تئیں بیدار کرنا ہے. تاکہ وہ حق رائے دہی کے استعمال سے بہتر اور مناسب شخص کا انتخاب کر سکیں. ان تمام مقابلے میں سے اول آنے والے شخص کو لکھنؤ میں ہونے والے ریاستی مقابلے میں بھیجا جائے گا. یہ مقابلہ 25 جنوری کو یوم حق رائے دہندہ کے موقع پر ہوگا. وہاں کامیاب طالبہ کو الیکشن کمیشن اعزاز سے سرفراز کرے گا.
بائیٹ پونم سنگھ، پرنسپل جی جی آئی سی
بائیٹ کوشلیندر سنگھ، سویپ کوارڈنیٹر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.