ETV Bharat / state

بریلی: اعظم خان کی پیرول پر رہائی کا مطالبہ - اعظم خاں کی رہائی کے لیے آواز بلند

عربی فارسی مدرسہ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما محمد اعظم خاں کے دوست مرحوم خلیل اطہر اشرفی کے کنبہ نے اعظم خاں کی رہائی کے لیے آواز بلند کی ہے۔ کنبہ کے رکن حاجی شکیل اطہر اشرفی نے ضلع کلیکٹریٹ پہنچ کر گورنر اتر پردیش کو ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا اور محمد اعظم خاں کو پیرول پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

بریلی: اعظم خان کی پیرول پر رہائی کے لیے آواز بلند

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 9:15 AM IST

سنہ 2003ء سے سنہ 2007ء عربی فارسی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین رہے مرحوم خلیل اطہر اشرفی اور سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر محمد اعظم خاں کی دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں تھی۔

بریلی: اعظم خان کی پیرول پر رہائی کے لیے آواز بلند

اب محمد اعظم خاں کے خلاف مقدمے درج ہونے کے بعد اُنہیں جیل میں رکھا گیا ہے اور طبیعت خراب ہونے کی صورت میں ہسپتال میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ اُن کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے رہائی کی آواز بھی بلند ہونے لگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش کو جل مشن کے لئے 2400 کروڑ روپے ملے

اب مرحوم خلیل اطہر اشرفی کے کنبہ نے محمد اعظم خاں کی رہائی کے لیئے اتر پردیش کی گورنر کو خطاب ایک میمورینڈم ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا ہے اور محمد اعظم خاں کی بیماری کا حوالہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اب اُن عمر اور طبیعت کے پیشِ نظر پیرول پر رہا کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.