دورے کا مقصد طلبا کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا ہے۔
اسکول کے دورے کے دوران ڈی ایم نے سب سے پہلے اساتذہ کی تعلیمی لیاقت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر بھی موجود تھے۔
ڈی ایم نے مڈ ڈے میل کا ذائقہ کیسا ہے، وہ دیکھا اور کھانے میں کمی کو درست کرنے کے لیے متعلقہ اسٹاف کو سختی سے تاکید کی۔