ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج - جمہ کی نماز ادا کرنے جا رہے لوگوں پر لاٹھیاں چارج کر دیں ۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اترپردیش کے ضلع امروہہ میں پر تشدد احتجاج کیا گیا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 8:32 PM IST

اترپردیش کے ضلع امروہہ میں آ ج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مختلف تنظیموں کی جانب سے بند کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے جمعہ کی نماز ادا کرنے جا رہے لوگوں پر لاٹھیاں چارج کر دیں ۔

جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد پولیس کی کاروائی سے ناراض لوگوں نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے پتھراؤ کیا جس کے مد نظر پولیس نے لاٹھی چارج کردی اور آنسو گیس کے گولے داغنے شروع کر دیے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج۔ویڈیو

پولیس کی اس کاروائی سے بے قابو بھیڑ نے کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے 3 موٹرسایکل کو آ گ کے حوالے کر دیا، اس واقعے پر پولیس اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آ ئی جبکہ ایک شخص کے ہاتھ میں گولی لگی ہے سبھی زخمی افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد مفتی عفان نے مسجد سے اعلان کر کے لوگوں سے امن قائم کرنے کی اپیل کی ۔

Intro:ملک بھر میں پھیل رہی آگ امروہہ میں بھی لگی
بھیڑ نے پولیس پر کیا پتھراؤ
کئی موٹر سائیکلوں میں لگی آگ
پولیس نے بھیڑ پر دگے گیس کے گولےBody:امروہہ میں بیکابو ہوئی بھیڑ نے کئی موٹر سائیکلوں میں لگی آگ بھیڑ نے نماز کے بعد نریبازی کرتے ہوئے پولیس پر کیا پتھراؤ۔ پولیس کے کئی جوان پتھراؤ میں ہوئے زخمیConclusion:تاریخ میں پہلی بار شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جل رہا امروھا ¡
پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدوت کی خبریں آ رہی ہںے، آ ج پورے ملک میں بند کا عیلان کئی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے تھا ،
امروھا میں بھی آ ج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بند کا عیلان کیا گیا تھا،
جُمع کی نماز سے پہلے بھی وسابن گنج محللا میں نماز کو جاتے لوگوں پر لاٹھی چلانے سے ناراض لوگوں نے پولیس پر پتتھراؤ کردیا موقع پر پہنچ کر آ لا افسروں نے معملے کو رفادفاء کرایا،
نماز ےجُمع کے بعد لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا اور نعرے لگا تے ہوۓ کوٹ چوراہے پر پہنچے جس پر پولیس نے پھر لاٹھی یاں چلائ تو آ وام نے پتتھربرسانے شرو کر دیے اور بے قابو مجموعہ نے دوکانوں، میں توڈپھوڈ،کی اور 3موٹربائکوں میں آ گ لگادی اور پتھراو سے3 پولیس اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آ ئ ہیں اور اِیک افراد کو ہاتھ میں گولی لگی ہے سب ہی زخمی اسپتال میں بھرتئ ہیں، جیںسے ہی خبر دیگر محلہ میں پہنچی تو پتھراو کی خبریں، کشائی کھا نہ، گھیرمناف، وغیرا مقامات پر بھی پتھراو ہوا ہے لوگوں کا کہنا ہے تاریخ میں پہلی بار امروھا شہر میں آ وام اتنی ناراض دیکھائ دی ھے،
وہیں مفتی عففان صاحب نےمسجد سے علان کر کے لوگوں سے امن قائم کرنے کی اپیل کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.