یہ معاملہ ادم پور تھانہ علاقے کا ہے جہاں ناراض پڑوسی نے دونوں معصوموں کو ایک درخت سے باندھ دیا اور ان کی پٹائی بھی کے۔
لیکن گاؤں کے ہی کسی شخص نے اس پورے معاملے کی ویڈیو بنالی اور وائرل کر دی۔ جس کے بعد پولیس کو اس معاملے کی اطلاع مل گئی لیکن گاؤں کے لوگوں نے اس میں سمجھوتہ کرادیا۔
امروہہ کے اے ایس پی اجے کمار کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ دونوں فرقان میں سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ اس لیے کوئی کرووائی نہیں کی گئی۔
امروہہ میں بچوں پر مظالم، ویڈیو وائرل - بچوں پر ظلم کا ویڈیو وائرل
ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کےادم پور تھانے علاقے کے گاؤں پتھرا کے رہنے والے دو معصوموں کو صرف اس لیے درخت سے باندھ کر سزا دی گئی کیونکہ یہ بچے کھیل کھیل میں پڑوس کے گھر میں چلے گئے۔
امروہہ میں بچوں پر ظلم کا ویڈیو وائرل
یہ معاملہ ادم پور تھانہ علاقے کا ہے جہاں ناراض پڑوسی نے دونوں معصوموں کو ایک درخت سے باندھ دیا اور ان کی پٹائی بھی کے۔
لیکن گاؤں کے ہی کسی شخص نے اس پورے معاملے کی ویڈیو بنالی اور وائرل کر دی۔ جس کے بعد پولیس کو اس معاملے کی اطلاع مل گئی لیکن گاؤں کے لوگوں نے اس میں سمجھوتہ کرادیا۔
امروہہ کے اے ایس پی اجے کمار کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ دونوں فرقان میں سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ اس لیے کوئی کرووائی نہیں کی گئی۔
Intro:امروہہ میں بچوں پر ظلم کا ویڈیو وائرل
دو معصوموں کو رسیوں سے باندھا گیا
کھیل کھیل میں گھر میں گھسنے کی سجا
ادمپور تھانے علاقے کا معاملہBody:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے عدم پور تھانے علاقے کے گاؤن پتھرا مستکم پور کے رہنے والے دو معصوموں کو صرف اس لیے درخت سے بند کر سزا دی گئی کیوكي یہ بچے کھیل کھیل میں پڑوس کے گھر میں چلے گئے۔ جس سے ناراض پڑوسی نے دونوں معصوموں کو ایک درخت سے بند دیا اور ان کی پٹی بھی کے۔ لیکن گاؤن کے ہی کسی شخص نے اس پورے معاملے کی ویڈیو بنا لی اور وائرل کر دی۔ جس کے بعد یہ معاملہ چوکی تک گیا لیکن گاؤن کے لوگو نے اس میں سمجھوتہ کرا دیا۔
امروہہ کے اے ایس پی اجے کمار کا کہنا ہے دونوں فرقان میں سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ اس لیے کوئی کریواہی عمل میں نہیں لی گئی ہے۔
بائٹ۔ اجے کمار سنگھ(اے ایس پی)Conclusion:امروہہ کے عدم پور تھانے علاقے کے ایک گاؤن کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو کے دو کم عمر بچوں کو ایک درخت سے باندھا گیا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 7:22 PM IST