ETV Bharat / state

نوئیڈا: ہسپتال میں ہی سماجی فاصلے کی خلاف ورزی - کورونا وائرس

کورونا گائیڈ لائنز میں رعایت اور کیسز میں کمی کے بعد لوگوں میں شاید کورونا کا خوف نہیں رہا اسی لیے احتیاطی تدابیر کو زیادہ اہمیت نہیں دی جا رہی جبکہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی کورونا وبا روکنے کا واحد حل سوشل ڈسٹنسنگ کو قرار دیا گیا ہے۔

violation of social distancing
violation of social distancing
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 5:16 PM IST

نوئیڈا کے ہسپتال میں ہجوم دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ عوام کورونا وائرس وبا سے بچاؤ کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے اور سوشل ڈیسٹنسنگ پر عمل درآمد میں غفلت برتی جا رہی ہے جبکہ انتظامیہ بھی اس تعلق سے سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے۔

احتیاطی تدابیر پر عمل میں کمی کے بعد اس مہلک وائرس نے ایک مرتبہ پھر سر ابھارنا شروع کر دیا ہے۔

پولیس کی مستعدی سے کِرانہ تاجر بڑے خسارے سے محفوظ

اس سلسلے میں حکومت کو دوبارہ سے سختی برتنی پڑے گی تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.