ETV Bharat / state

'سی اے اے اور این ار سی کے ذریعہ حکومت نے لوگوں کو گمراہ کیا ہے'

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:07 AM IST

ریاست اترپردیش میں کانگریس پارٹی نے ضلعی صدور و مہانگر کے صدور کی فہرست جاری کر کے سبھی عہدے داروں کو کانگریس پارٹی کی ذمہداریاں سونپ دی ہیں۔

'سی اے اے اور این ار سی
'سی اے اے اور این ار سی

ضلع مرادآباد سے کانگریس نے وینود گمبر کو ضلعی صدر کی ذمہ داری دی ہے جبکہ رضوان قریشی کو مرادآباد مہانگر کی ذمہ داری دی ہے۔

وینود گمبر نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے ضلعی صدر بنائے جانے پر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا۔

سی اے اے اور این ار سی

اس موقع پر انہوں نے سی اے اے اور این آر سی کے تعلق سے کہا کہ بی جے پی نے موجودہ حالات میں ایسے موضوعات پر لوگوں کو گمراہ کر کے بہت سنگین جرم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی پہلے ہی جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کے ذریعہ عوام کو بے روز کر دیا ہے، حکومت نے لوگوں کے منھ سے نوالے بھی چھین لیے ہیں۔

Intro:این آر سی مد دا عوام کے لیے ظلم ہیں/ وینود گمبر

Body:کانگریس کمیٹی نے ریاست اترپردیش میں کانگریس ضلع صدر اور مہانگر صدر کی لسٹ جاری کر سبھی عہدے داروں کو کانگریس پارٹی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہے مراداباد سے کانگریس نے ضلع صدر کی ذمہ داری وینود گمبر کو دی ہے اور مرادآباد مہانگر کی ذمہ داری رضوان قریشی کو دی گئی ہے

کانگریس کے ضلع صدر وینود گمبر نے
سماج وادی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں
شامل ہوئے تھے وینود گمبر نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہاں کی ان کو ضلع صدر بنائے جانے پر سونیا گاندھی راہل گاندھی کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں

این آر سی پر بولتے ہوئے وینود گمبر نے کہا بی جے پی نے این آر سی ٹاپک دے کر عوام پر ظلم اور سنگین جرم کیا ہے این آر سی بہت بڑا مدا ہے اس حکومت نے جی ایس ٹی کے ذریعے عوام کا روزگار چھین لیا اور نوٹ بندی میں لوگوں کو بیروزگار کردیا یہاں تک کی اس حکومت نے عوام کے منہ کے نوالے بھی چھین لیے قدرت کی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتی راجہ کو رنگ بنادیتی ہے اور رنگ کو راجہ بنا دیتی ہے

بائٹ- وینود گمبر- / کانگریس ضلع صدر

Conclusion:این آر سی مد دا عوام کے لیے ظلم ہیں/ وینود گمبر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.