ETV Bharat / state

مراد آباد: ونود گمبر کانگریس ضلع صدر منتخب - کانگریس کے کاؤنسلر صدام حسین

ضلع مرادآباد میں ونود گمبر کو کانگریس کمیٹی کا ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد انہوں نے ایک ضلع کمیٹی تشکیل دی ہے۔

مراد آباد: ونود گمبر کانگریس ضلع صدر منتخب

author img

By

Published : Aug 12, 2020, 9:51 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر ونود گمبر کو بنایا گیا، جس کے بعد انہوں نے آج ضلع کی کمیٹی بنائی ہے۔

مراد آباد: ونود گمبر کانگریس ضلع صدر منتخب

تو وہیں کانگریس کے کاؤنسلر صدام حسین کو ضلع کے جنرل سیکرٹری بنایا گیا اور ان کے ساتھ ہی تقریباً بارہ لوگوں کو ضلع کانگریس کمیٹی میں ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میتوں کو لکڑیوں سے جلانے میں کس حد تک فضائی آلودگی بڑھتی ہے؟

اس سلسلے میں کانگریس ضلع صدر ونود گمبر نے کہا کہ بی جے پی حکومت مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے اور یہ حکومت صرف ہندوؤں کو ہی آگے بڑھانا چاہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.