ETV Bharat / state

بجلی کارپوریشن کے ملازمین کو مخالفت کاسامنا

اترپردیش کے سہارنپور میں بجلی کارپوریشن کے ملازمین کوکارروائی کے دوران مقامی باشندوں کا سامنا کرنا پڑا

author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:29 PM IST

بجلی کارپوریشن کے ملازمین کو مخالفت کاسامنا

اترپردیش کے سہارنپور میں بجلی کارپوریشن کے ملازمین کومقامی باشندوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

بجلی چوری روکنے اور بجلی کے بقایہ بلوں کی وصولی کے لئے گاو املیا پہنچی بجلی کارپوریشن کی ٹیم کو دیہی لوگوںکی زبردست مخالفت کاسامنا کرناپڑا،اس دوران کچھ لوگوں نے محکمہ کے جے ای کے ساتھ مارپیٹ بھی کی۔ واقعہ کے متعلق نامزد لوگوں کے خلاف کوتوالی میں تحریر دی گئی ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بجلی کی چوری روکنے اور بقایہ جات کی وصولی کے لئے محکمہ بجلی کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے۔

اسی مہم کے تحت آج ایس ڈی ای او امت تیاگی کی ہدایت پر محکمہ کی ٹیم جے ای راہل بنسل کی قیادت میں گاؤں املیا پہنچی، جہاں ٹیم نے لوگوںکے بلوں کی جانچ کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی چوری کرنے والوںکی تلاش شروع کی۔

اس دوران ٹیم کو گاوں والوں کی زبردست مخالفت کا سامناکرناپڑا، اتنا ہی نہیں بلکہ کچھ دیہی لوگوںنے جے ای اور ان کی ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے ان کے ساتھ مارپیٹ کرنے کی بھی کوشش کی،

اس کے سبب ٹیم کو بغیر کسی جانچ پڑتال کے ہی گاؤں سے واپس لوٹناپڑا۔ بجلی محکمہ کی ٹیم کے ساتھ گاوں کے لوگوں کے ذریعہ مارپیٹ کرنے اور سرکاری کاموں میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں جے ای راہل بنسل نے کوتوالی میں تحریر دی ہے، تحریر میں سعدان ولد گلفام، بھورا ولد فرقان پر بجلی چوری، سرکاری کام میں رخنہ ڈالنے اور سرکاری ٹیم کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا الزام لگایاگیاہے،

وہیں گاو ں والوںنے بجلی ٹیم پر گاو ¿ں والوں کو ڈرادھمکاکر ناجائز وصولی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

Body:موصولہ اطلاع کے مطابق بجلی کی چوری روکنے اور بقایہ جات کی وصولی کے لئے محکمہ بجلی کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے، اسی مہم کے تحت آج ایس ڈی ای او امت تیاگی کی ہدایت پر محکمہ کی ٹیم جے ای راہل بنسل کی قیادت میں گاو ¿ں املیا پہنچی، جہاں ٹیم نے لوگوںکے بلوں کی جانچ کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی چوری کرنے والوںکی تلاش شروع کی، اس دوران ٹیم کو گاو ¿ںوالوں کی زبردست مخالفت کا سامناکرناپڑا، اتنا ہی نہیں بلکہ کچھ دیہی لوگوںنے جے ای اور ان کی ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے ان کے ساتھ مارپیٹ کرنے کی بھی کوشش کی، جس کے سبب ٹیم کو بغیر کسی جانچ پڑتال کے ہی گاو ¿ں سے واپس لوٹناپڑا۔ بجلی محکمہ کی ٹیم کے ساتھ گاو ¿ں کے لوگوں کے ذریعہ مارپیٹ کرنے اور سرکاری کاموں میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں جے ای راہل بنسل نے کوتوالی میں تحریر دی ہے، تحریر میں سعدان ولد گلفام، بھورا ولد فرقان پر بجلی چوری، سرکاری کام میں رخنہ ڈالنے اور سرکاری ٹیم کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا الزام لگایاگیاہے، وہیں گاو ¿ں والوںنے بجلی ٹیم پر گاو ¿ں والوں کو ڈرادھمکاکر ناجائز وصولی کرنے کا الزام لگایاہے۔

Conclusion:بائٹ:1 راہل بنسل( جے ای دیوبند)

بائٹ 02 ایس پی دیہات ودھیا ساگر مشر سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.