ETV Bharat / state

محکمہ موسمیات کے خلاف گاؤں کے باشندوں کا مظاہرہ - rankhandi villege latest

ریاست اترپردیش کےضلع سہارنپور کے دیوبند کے گاؤں رن کھنڈی کے باشندوں نے محکمہ موسمیات کے پتلا نذر آتش کر مظاہرہ کیا۔

محکمہ موسمیات کے خلاف گاؤں کے باشندوں کا مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 3:22 PM IST

اس گاؤں سےگزرنےوالا گندہ گاﺅں کے باشندوں کے لئے مشکلات کا سبب بنا ہوا ہے ۔

گندے نالے کے سبب گاﺅں کا پانی خراب ہوگیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے خلاف گاؤں کے باشندوں کا مظاہرہ

محکمہ کی جانب سے اس جانب کوئی توجہ نہ دیئے جانے سے گاﺅ ں کے باشندوں میں ناراضگی ہے ، آج گاﺅں کے

علاقائی باشندو ں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ کے خلاف نعرے بازی کی اور ضلع پردوشن نینترن بورڈ کا پتلا نذرآتش کیا ۔

ہندو جاگرن منچ کے زیر اہتمام پتلا نذرآتش کے دوران منچ کے ریاستی نائب صدر ٹھاکر سریندر پال سنگھ ایڈوکیٹ نے کہا کہ گاﺅں سے گزررہا گندہ نالا کینسر تقسیم کررہا ہے۔

مذکورہ نالے کی وجہ سے گاﺅں کے نلوں سے گندہ پانی نکلتا ہے جس کے سبب بڑی تعداد میں گاﺅں کے باشندے کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہوکر اپنی زندگیاں ختم کرچکے ہیں۔

نگر پالیکا دیوبند اور شوگر فیکٹری سے نکلنے والا کیمیکل شدہ پانی نالے میں ملنے کی وجہ سے یہ نالا طرح طرح کی بیماریاں تقسیم کررہا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ کافی وقت سے گاﺅں کے باشندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کئے جانے کے باوجود بھی اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں ہوپارہا ہے۔

بورڈ کی جانب سے بھی اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ امت دھیمان نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ یا تو انتظامیہ اس نالے کی تعمیر پکی کرائے ورنہ گاﺅں کے باشندے متحد ہوکر گاﺅں سے گزررہے اس خطرناک نالے کو بذات خود بند کرنے کا کام کریں گے۔

اس موقع پر وکرم سنگھ، منوج کمار، گھنشیام سنگھ، گڈو ، دھرم سنگھ، رقم سنگھ، منوج ، پرتاپ، رام کمار وغیرہ موجود رہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

         سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے قریبی گاﺅں رن کھنڈی کے درمیان گزررہا گندا نالہ گاﺅں کے باشندوں کے لئے مشکلات کا سبب بنا ہوا ہے ، گندے نالے کے سبب گاﺅں کا پانی خراب ہوگیا ہے ۔ محکمہ کی جانب سے اس جانب کوئی توجہ نہ دیئے جانے سے گاﺅ ں کے باشندوں میں ناراضگی ہے ، آج گاﺅں کے

Body:باشندو ں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ کے خلاف نعرے بازی کی اور ضلع پردوشن نینترن بورڈ کا پتلا نذرآتش کیا ۔ ہندو جاگرن منچ کے زیر اہتمام پتلا نذرآتش کے دوران منچ کے ریاستی نائب صدر ٹھاکر سریندر پال سنگھ ایڈوکیٹ نے کہا کہ گاﺅں سے گزررہا گندہ نالا کینسر تقسیم کررہا ہے ، مذکورہ نالے کی وجہ سے گاﺅں کے نلوں سے گندہ پانی نکلتا ہے جس کے سبب بڑی تعداد میں گاﺅں کے باشندے کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہوکر اپنی زندگیاں ختم کرچکے ہیں۔ نگر پالیکا دیوبند اور شوگر فیکٹری سے نکلنے والا کیمیکل شدہ پانی نالے میں ملنے کی وجہ سے یہ نالا طرح طرح کی بیماریاں تقسیم کررہا ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ کافی وقت سے گاﺅں کے باشندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کئے جانے کے باوجود بھی اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں ہوپارہا ہے۔ بورڈ کی جانب سے بھی اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ امت دھیمان نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ یا تو انتظامیہ اس نالے کی تعمیر پکی کرائے ورنہ گاﺅں کے باشندے متحد ہوکر گاﺅں سے گزررہے اس خطرناک نالے کو بذات خود بند کرنے کا کام کریں گے۔ اس موقع پر وکرم سنگھ، منوج کمار، گھنشیام سنگھ، گڈو ، دھرم سنگھ، رقم سنگھ، منوج ، پرتاپ، رام کمار وغیرہ موجود رہے۔ 

Conclusion:بائٹ:1 ٹھاکر سریندر پال سنگھ ایڈوکیٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.