ETV Bharat / state

'رنگین مٹھائیوں سے ہوشیاررہیں' - ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

ضلع فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دیوالی کے موقع پر ملاوٹ اور رنگین مٹھائیوں سے بچنے کی اپیل کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

رنگین مٹھائیوں سے ہدایت کے لیے ویڈیو جاری
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 8:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا ضلع گوتم بدھ نگر میں دیوالی کے موقع پر تمام شہریوں کو خالص مٹھائیاں فراہم کرنے کے مقصد سے ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

رنگین مٹھائیوں سے ہدایت کے لیے ویڈیو جاری۔ویڈیو

تاکہ تمام شہریوں کو دیوالی کے موقع پر خالص مٹھائیاں فراہم کی جا سکے۔

واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسر نیہا شمسول نے ایک ویڈیو بھی تیار کی ہے ،

جس میں ملاوٹ والی مٹھائی، رنگین مٹھائی سے بچنے کے تناظر میں تمام تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

یہ ویدیو عام شہریوں کو آگاہ کرنے کے مقصد سے جاری کی گئی ہے، تا کہ دیوالی کے موقع پر ملاوٹ والی مٹھائی کے استعمال سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔

Intro:Avoiding adulterated sweetsBody:آگاہی کے لئے ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کا انوکھا طریقہ
نوئیڈا:
۔ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دیوالی کے موقع پر ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا و دیگر تمام شہریوں کو خالص مٹھائیاں فراہم کرنے کے مقصد سے آگاہی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے تاکہ تمام شہری آگاہ ہو کر دیوالی کے موقع پر خالص مٹھائی استعمال کرسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسر نیہا شمسول کے ذریعہ ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے ، جس میں ملاوٹ والی مٹھائی ، رنگین مٹھائی سے بچنے کے تناظر میں تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ عام شہریوں کو آگاہ کرنے کے مقصد سے متعلقہ ویڈیو جاری کی گئی ہے۔تا کہ دیوالی کے موقع پر ملاوٹ والی مٹھائی کے استعمال سے بچا جا سکے۔Conclusion:Awareness by Neha shamshul food and safety officer Noida

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.