ETV Bharat / state

مرادآباد: گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش - ان کے پاس سے ٹاٹا فارچونر جیسی گاڑیوں کے ساتھ تین سو پندرہ بور کا تمنچہ اور کارتوس برآمد ہوئی ہیں

اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ایک گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ اس دوران دو ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

vehicle thief gang exposed in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ پاکبڑا میں شہر مرادآباد کے ایس پی نے گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش کرکے دو ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

مرادآباد میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش

ایس پی امت آنند نے پورے معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے بتایا کہ روی یادو رامپور کا رہنے والا ہے اور دوسرا ندیم مرادآباد کا مقامی ہے۔ یہ گروہ گاڑیاں چوری کرکے آس پاس کے علاقوں میں بیچا کرتے تھے۔ ان کے پاس سے ٹاٹا فارچونر جیسی گاڑیوں کے ساتھ تین سو پندرہ بور کا تمنچہ اور کارتوس برآمد ہوئی ہیں۔

vehicle thief gang exposed in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش
vehicle thief gang exposed in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش

ایس پی نے بتایا کہ یہ گروہ دہلی، این سی آر سے گاڑیاں چوری کرکے ان کی نمبر پلیٹ اور انجن نمبر بدل کر گاڑیوں کو بیچا کرتے تھے۔ فی الحال اس معاملے میں یاسین پاکبڑا مرادآباد اور سونو گڑھ مکتیشور ضلع امروہہ کے رہنے والے ہیں اور یہ دونوں ملزم ابھی فرار چل رہے ہیں، جبکہ پکڑے گئے دونوں ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.