ETV Bharat / state

Vegetable Vendor Cuts The Juice Vendor Ear: سبزی والے نے جوس والے کا کان کاٹا، ملزمین گرفتار - شہباز سیکٹر 57 میں گنے کے جوس کی مشین لگاتا ہے

نوئیڈا کے پولیس اسٹیشن سیکٹر 58 کے انچارج انسپکٹر ونود کمار نے بتایا کہ شہباز سیکٹر 57 میں گنے کے جوس کی مشین لگاتا ہے۔ سجیت اور اس کے والد رام بابو نے پوری سبزی کا ٹھیلہ جوس والے کے قریب لگا لیا۔ اسی معاملے پر شہباز اور سجیت کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ طیش میں آکر سجیت اور اس کے والد نے شہباز پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے اس کا کان کاٹ دیا۔Vegetable Vendor Cut The Juice Vendor Ear

جوس بیچنے والے شہباز پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ، ملزم گرفتار

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 3:30 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا سیکٹر 57 میں گنے کا جوس اور سبزی پوری بیچنے والوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ اس معاملے میں باپ بیٹے نے گنے کا جوس بیچنے والے پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے اس کا کان کاٹ دیا۔Vegetable Vendor Cut The Juice Vendor Ear

واقعے کی رپورٹ درج کرنے کے بعد پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اسٹیشن سیکٹر 58 کے انچارج انسپکٹر ونود کمار نے بتایا کہ شہباز سیکٹر 57 میں گنے کے جوس کی مشین لگاتا ہے۔ سجیت اور اس کے والد رام بابو نے سبزی پوری کا ٹھیلہ اس جوس والے کے قریب لگا لیا۔

اسی معاملے پر شہباز اور سجیت کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ طیش میں آکر سجیت اور اس کے والد نے شہباز پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے اس کا کان کاٹ دیا۔ وہیں اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ واقعے کی رپورٹ درج کرنے کے بعد پولیس نے باپ بیٹے کو حراست میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی: پڑھائی کی عمر میں ننھی لڑکی کے ہاتھوں میں ترازو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.