ETV Bharat / state

Eco Awareness Week at AMU: اے ایم یو میں ایکو بیداری ہفتہ کے تحت متعدد پروگراموں کا اہتمام - اے ایم یو میں ایکو بیداری ہفتہ مہم

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 'ایکو بیداری ہفتہ' کے تحت ماحولیات کے تعلق سے دیگر پروگرامز کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے دیگر پروفیسرز نے ماحولیات کے حوالے سے خطبہ پیش Eco Awareness Week at AMU کیا۔

اے ایم یو میں ایکو بیداری ہفتہ کے تحت متعدد پروگراموں کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 4:36 PM IST

علی گڑھ: کلچرل ایجوکیشن سینٹر (سی ای سی) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں 'ایکو بیداری ہفتہ' کے تحت ماحولیات کے تعلق سے دیگر پروگرامز کا اہتمام Various programs organized in AMU under Eco Awareness Week کیا گیا۔ اس موقع سے 'عالمی گوریا یوم' کے مناسبت سے وائلڈ لائف سائنسز شعبہ کے ڈاکٹر ناز نین زہرا نے ایک خطبہ دیا جس میں انہوں نے شہری ماحول میں گھریلو چڑیوں اور دیگر عام پرندوں کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ان چھوٹے پرندوں کا کم ہونا ان جغرافیائی علاقوں کے ماحولیاتی نظام کے لیے نقصاندہ ہے جہاں پودے، چرند پرند اور دیگر جاندار مل کر زندگی کا بلبلہ بناتے ہیں۔

اے ایم یو میں ایکو بیداری ہفتہ کے تحت متعدد پروگراموں کا اہتمام
اے ایم یو میں ایکو بیداری ہفتہ کے تحت متعدد پروگراموں کا اہتمام

ان کے لیکچر کے بعد بین الاقوامی یوم جنگلات کی مناسبت سے وائلڈ لائف سائنسس شعبہ کے ڈاکٹر عروس الیاس نے خطبہ دیتے ہوئے بتایا کہ کس طرح جنگلات پر مبنی اختراعات، وسائل کے بہتر استعمال، جنگلات پر مبنی مصنوعات اور ایکو سسٹم کی خدمات ایک پائیدار طرز زندگی میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں اور زیادہ پائیدار کھپت کے رجحان کو تقویت دے سکتے ہیں۔ سول انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر اظہار الحق فاروقی نے عالمی یوم پر خطبہ کے دوران تازہ پانی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور تازہ پانی کے وسائل کے پائیدار بندوبست پر زور Various programs organized in AMU under Eco Awareness Week دیا۔

مزید پڑھیں:

الیکٹریکل انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر محمد ریحان نے 'عالمی یوم موسمیات' پر اپنی تقریر میں 'ڈیجیٹل دور میں موسمیات' کے بنیادی امور سے باخبر کیا۔ سی ای سی کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ایف ایس شیرانی نے بتایا کہ مہمان خصوصی پروفیسر محمد شمیم کے ہمراہ شاہ پروفیسر محمد آفتاب (چیئرمین شعبہ ای این ٹی) ڈاکٹر ضیاء صدیقی (شعبہ امراض چشم) اور ڈاکٹر علی جعفری عابدی (صدر یونیورسٹی ایکو کلب) نے تپ دق کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور معالجین کو جدید پیش رفت سے آگاہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.