ETV Bharat / state

بنارس: وزیراعظم کے راحتی پیکج سے بنکر طبقہ مایوس - pm relief package

کورونا وائرس کی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کے نفاذ کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے خطیر پیکج کا اعلان کیا ۔جس سے انہیں کے پارلیمانی حلقہ بنارس کے بنکرز مایوس ہیں اور فاقہ کشی پر مجبور ہیں.

راحتی پیکج سے بنکر طبقہ مایوس
راحتی پیکج سے بنکر طبقہ مایوس
author img

By

Published : May 19, 2020, 8:33 PM IST

بنکر ادھیکار منچ کے قومی صدر ادریس انصاری نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس کے بنکر فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں. حالیہ دنوں میں فیصل نامی شخص نے بھوک کی وجہ سے خودکشی کر لیا تھا.

وزیر اعظم کے راحتی پیکج سے بنکر طبقہ مایوس

اس دوران ان مرکزی حکومت نے ایک خطیرپیکج کا اعلان کیا ہے لیکن بنکر سماج اس سے مایوسی کا اظہار کر رہا ہے -انہوں نے کہا کہ کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے لوگوں کو نظرانداز کیا ان کے لئے کوئی خاص پیکج کا اعلان نہیں کیا ہے.

انہوں نے مزید کہا کی بنکر طبقے میں زیادہ تر ناخواندہ افراد ہیں ایسے میں اس پیکج سے کسی طر کی امید کی کرن نظر نہیں آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف گمراہ کن پیکج ہے جس سے بن کر طبقہ ما یوس ہے.

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کو تقریبا دو مہینہ کا طویل مدت گزرنے والا ہے اس کی وجہ سے بنکرز کو معاشی بحران کا سامنا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.